KHAZEENA EMAN

خزینۂ ایمان

BROWSE COLLECTION3,090 آڈیوز

بیعت تصوف

57 آڈیوز

حج

73 آڈیوز

حلال و حرام جائز ناجائز

305 آڈیوز

خواتین

96 آڈیوز

درود

22 آڈیوز

روزہ

48 آڈیوز

رؤیتِ ہلال

6 آڈیوز

زکوٰۃ

71 آڈیوز

سود

51 آڈیوز
میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔ 1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربا‘ ایک ہی چیز ہیں ؟؟ میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتا ہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی اتنی آمدنی نہیں ہے کہ وہ تنہا قرض کی اقساط ادا کر سکے اور بینک بھی اس کی اجازت نہیں دے گا، کرایہ پر مکان مہنگے ہیں، میں اپنے عمل پر نادم ہوں۔ براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔ 1۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟ کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔ 1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟

شخصیات

119 آڈیوز

طہارت

44 آڈیوز

عقائد فقہ اختلافی مسائل

425 آڈیوز

عملیات

40 آڈیوز

متفرق

1,172 آڈیوز

معنی و مفاہم

125 آڈیوز

نکاح طلاق

114 آڈیوز

نماز

321 آڈیوز
keyboard_arrow_up