KHAZEENA EMAN

بیعت تصوف

BROWSE COLLECTION57 آڈیوز
2۔ کیا کوئی شخص اپنی بیعت تبدیل کر سکتا ہے ؟؟ کیا کسی پیر یا عالم کے بال مبارک برکت کے لئے رکھ سکتے ہیں ؟؟ پیر (مرشد)سے فیض کس طرح حاصل کیا جائے ؟؟ 2۔ ایک پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا۔ کیا انٹرنیٹ(Internet)پر بیعت جائز ہے ؟؟ 2۔ مرید ہونے کے لئے کم سے کم عمر کیا ہونی چاھیئے؟؟ لوگ قلندر کے معاملے میں کہتے ہیں کہ کوئی آدھا قلندر ہے، کوئی ایک قلندر ہے، وغیرہ وغیرہ، کیا یہ درست ہے ؟؟ 2۔ نفس کی جو تین اقسام ہیں اس بارے میں کچھ بتائیں۔ نفسِ لوّامہ، نفسِ عمّارہ، نفسِ مطمئنہ۔ کچھ لوگوں پر ’حاضری‘ آتی ہے اس سے متعلق کچھ بتائیں۔ پیری مریدی کیا ہے ؟؟ میرا تعلق حیدر آباد (بھارت)سے ہے، میں حضرت حسن شریف صاحب کا مرید ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ اسلام میں پیری مریدی جائز نہیں ہے، کیا یہ درست ہے؟؟ میرے گھر میں رزق کی تنگی ہے، براہِ کرم کوئی تعویذ یا وظیفہ تجویز فرمائیں۔ پیر کی صحبت میں بیٹھنے کے آداب کیا ہیں، کیا اس دوران ذکرواذکار کر سکتے ہیں ؟؟ ایک لڑکی کسی بزرگ کو دیکھنا چاہتی ہے جن کا انتقال ایک عرصہ قبل ہو چکا ہے۔ ایک لڑکے نے کہا کہ اس کے لئے چلّہ کاٹنا ہو گاجو کہ دو دن کا بھی ہو سکتا ہے اور ہفتوں کا بھی ہو سکتا ہے نیز چلّہ بند کمرے میں ہو گا۔ کیا لڑکی کو اس کام کی اجازت دی جا سکتی ہے؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جب کسی رشتے پر ہمارا دل راضی نہ ہو تو کیا اس رشتے کا استخارہ کرنا چاہیے؟؟ مراقبہ کیا ہے ؟؟ 2۔ میں پہلے سے رضوی سلسلے میں مرید ہوں، کیا اب میں کسی اور عالم کے ہاتھ پر بیعت کر سکتا ہوں؟؟ 1۔ اجتماعی بیعت سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے ؟؟ کیا سیّد کے لئے بیعت ہونا ضروری ہے ؟؟ مجھے تصوف کا بہت شوق ہے اور چلّے بھی کرنا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ 2۔ کیا بیوی کو بیعت ہونے کے لئے شوہر سے اجازت لینا ہوگی؟؟ 1۔ کیا پیر صاحب کی قدم بوسی جائز ہے اور کیا اسے سجدہ میں شمار کیا جائے گا؟؟ ’بریلوی ‘اور’ نقشبندی ‘جماعت کے بارے میں کچھ بتائیں۔ 2۔ مرید کس طرح ہوا جاتا ہے ؟؟ کیا یہ قول درست ہے کہ ’جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے ‘ ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟ 4۔کیا بیعت کرنا ضروری ہے ؟؟ ولایت کیا ہے ؟؟ کیا صوفی ازم بدعت ہے کہ جو لوگ دنیا کو ترک کردیتے ہیں اور دعوٰی کرتے ہیں کہ “انا الحق” ؟؟ آج کل ایک مخصوص ذکرِ شریف(ذکرِخفی)ہوتا ہے۔ 1۔ کیا یہ ذکر قادری سلسلہ میں پڑھنا درست ہے ؟؟ 1۔ ذکرِ شازلی کیا جاتا ہے، جس کے دوران ایک آواز نکالی جاتی ہے جو کہ ڈف یا میوز ک کی طرح ہوتی ہے، جس کے ساتھ ساتھ لفظِ ’ﷲ‘ بھی کہا جاتا ہے نیز عربی نعت بھی پڑھی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
keyboard_arrow_up