سود
BROWSE COLLECTION51 آڈیوز
←میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔
←1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربا‘ ایک ہی چیز ہیں ؟؟
←میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتا ہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی اتنی آمدنی نہیں ہے کہ وہ تنہا قرض کی اقساط ادا کر سکے اور بینک بھی اس کی اجازت نہیں دے گا، کرایہ پر مکان مہنگے ہیں، میں اپنے عمل پر نادم ہوں۔ براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
←1۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
←کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔
←1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
←اگرمسجد کا پیسہ (ہندوستان میں)بینک میں رہے تو کیا اس پر ملنے والے سود کو مسجد میں استعمال کرنا جائز ہے ؟؟
←1۔ سود کس صورت میں جائز ہے؟؟
←ایسی غیر اسلامی بینک جس میں کسی بھی مسلمان کی کوئی شراکت نہ ہو کیا ایسے بینک سے سود لینا جائز ہے ؟؟
←1۔ کیا ایک سال تک کے بچے کا پیشاب پاک ہے ؟؟
←رہائشی مکان کے لئے بینک سے سود پررقم لینا۔
←بغیر ثواب کی نیّت سے سود کی رقم صدقہ کرنا کیسا ہے ؟؟
←کیا کہیں فتاویٰ رضویہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ جب حکومت کو ٹیکس ادا کیا جارہا ہو تو اس صورت میں حکومت کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
←کیا بینک سے حاصل کیا ہوا منافع (سود)ذاتی استعمال میں لایا جا سکتا ہے یا یہ کسی غریب کو دینا چاہیے ؟؟
←1۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم ملک کے بینک سے منافع لینا درست ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟؟
←1۔ کیا انڈیا (بھارت) یا پاکستان کی کسی غیرمسلم بینک میں رقم رکھنے پر سود لینا جائز ہے؟؟
←کیا کسی غیر اسلامی ملک سے منافع لینا جائز ہے؟؟
←2۔ میرے ایک عزیز بہت ہی مالدار ہیں، وہ میرے ساتھ ایک بھلائی کرنا چاہتے ہیں، اگر میں کچھ رقم انہیں دوں تو وہ مجھے ایک معین منافع دیں گے، میری نیّت سود کی نہیں ہے اور نہ ہی وہ سود دینے کے حق میں ہیں، صرف بھلائی کے طور پر ہو مجھے منافع دینا چاہتے ہیں، تاہم نقصان کے صورت میںوہ مجھ سے نقصان نہیں لینگے کیونکہ میری رقم مختلف کاروبار میں استعمال کریں گے لہذٰامیری مخصوص رقم کا انکے لئے الگ سے حساب رکھنا ممکن نہیں ہے۔
←2۔ کیا بینک سے حاصل سونے والی رقم سودہے نیز اس کا کیا استعمال ہونا چاہیے ؟؟
←1۔کیا سود لینے اور دینے والے ہی صرف گناہ گار ہیں یا اس سے متعلق تمام افراد ؟؟
←بھارت میں سود اور لائف انشورنس خریدنا جائز ہے یا نا جائز ؟؟
←سود کی رقم کا مسجدمیں دینا کیسا ہے ؟؟
←1۔کسی غیر مسلم بینک سے قرض لے کر اسے سود ادا کرناکیسا ہے ؟؟
←1۔ ریٹائر مینٹ حاصل کرنے کے بعد ملنے والی گریجویٹی اور دوسری مد میں ملنی والی رقوم کا اکثر لوگ بینک، وغیرہ میں جمع کرا دیتے ہیں تا کہ سود یا منافع کی مد میں ملنے والی رقم سے بقیہ زندگی گزارنے کا سامان ہو سکے کیونکہ ان کے پاس اور کوئی ذرائع بھی نہیں ہوتے۔ تو اس طرح کی رقم حاصل کرنا مکمل طور پر حرام ہے یا اسلام میں اس کی کوئی گنجائش ہے؟؟
←کوئی بوڑھا شخص جس میں کمانے کی طاقت نہ ہویا ایک مجاہد جو کہ اپنے پیچھے گھر والوں کی مالی اعانت کے لئے، بینک میں رقم رکھ کر منافع حاصل کر سکتے ہیں؟؟(یاد رہے کہ پاکستان میں بینک کہتے ہیں کہ یہ منافع ہے، سود نہیں ہے)۔
←’سود‘ اور’انشورنس‘سے متعلق ایک سوال۔
←سود کی حقیقی تعریف کیا ہے اور جو شخص سود پر قرض لیتا ہے اس شخص سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←فارن(غیر ملکی) کرنسی ادھار دے کر اُس پر منافع لینا کیسا ہے؟؟
←1۔آج کل لوگ اپنے آپ کو فرقے کے نام سے شناخت کراتے ہیں جبکہ اپنے آپ کو مسلمان کوئی نہیں کہتا، کیا اس طرح شناخت کرانا درست ہے ؟؟
←2۔ کیا سود ایسی قسم میں جائز ہے کہ دوسرے مسلمان کو نقصان نہ ہو؟؟

