KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
کیا ’لوک‘ کہانیوں کی کوئی حقیقت ہے ؟؟ استخارہ کا کیا طریقہ ہے ؟؟ مختلف مکاتبِ فکر کی موجودگی میں پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذکس طرح ممکن ہے ؟؟ 1۔ میرے دادا جن کا انتقال ہو چکا ہے، کسی سے بیعت نہیں تھے لیکن بھارت میں مزارات پر جانا ان کا معمول تھا، کیا ہم انہیں صحیح العقیدہ سنّی کہیں گے؟؟ 2۔ اﷲ تعالیٰ کی صفتِ قدیم سے متعلق کچھ بتائیں۔ 3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلم ملک میں مقیم مسلمان جنگ میں اپنے اُس غیر مسلم ملک کا ساتھ نہ دیں تو کیااس کا مطلب اس غیر مسلم ملک کی پولیس اور فوج میں ملازمت جائز نہیں ہے ؟؟ اسلام کیا ہے ؟؟ 2۔ حرمین شریفین میں نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے ؟؟ ﷲ تعالیٰ نے انسان کو کوئی عمل کرنے یا نہ کرنے کے لئے اختیارات کیوں دیے ہیں؟؟ جرمنی میں میرے ساتھ کچھ غیر مسلم دوست ہیں وہ یہ سوال کرتے ہیں کہ مسلمان، غیر مسلموں کا ذبیحہ کیوں نہیں کھاتے۔ کیااسلام میں اس کا کوئی لوجیکل اور سائینٹیفک جواز ہے؟؟ براہِ مہربانی قرآن اور سنّت کی روشنی میں بتائیں۔ صدقہ اورفطرہ کے بارے میں تفصیل۔ 2۔ ترمذی شریف میں ایک حدیث ہے کہ “ایک نابینا شخص حضور ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے، وضو کیا، دو رکعت نماز پڑھی، دعا کی اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئی”کیا آپ اس حدیث کا عربی متن مجھے بھیج سکتے ہیں تمام راویوں کے نام کے ساتھ اور حوالوں کے ساتھ ؟؟ شراب اگر کپڑے پر لگ جائے تو حکمِ شرع کیا ہے؟؟ کتّے پالنے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ صحیح دوسرا کلمہ کون سا ہے ؟؟ کیا’ہائے یاہیلو ‘کہنا گناہ ہے ؟؟ 2۔ جاندار کی تصویر لگے ہوئے مکان میں نماز پڑھنا ۔ کیا مولانا عالم فخری کا تعلق اہلِسنّت سے ہے؟؟ جب کوئی غیر مسلم کلمہ پڑھتا ہے تو اس کے گنا ہ معاف ہو جاتے ہیں، اگر مسلمان کلمہ پڑھے تو اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 3۔ ’حضرت صاحب‘، ’اعلیٰحضرت‘، ’علمائے کرام‘،’علماء‘، ’امام‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟ کیا ’ملک‘ اﷲ کا نام ہے ؟؟ میں نے ایک روایت میں سنا ہے کہ ایک بار حضرت غوث پاک رحمۃﷲ علیہ نے فرمایا کہ اگر میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ ﷲ علیہ کے زمانے میں ہوتا تو میں اُن کے ہاتھ پر بیعت کرنا۔ کیا یہ روایت درست ہے؟؟ 1۔ کیا اہلِسنّت کا کوئی جہادی گروپ ہے ؟؟ سوتے میں پیشاب نکل جانے سے بچنے کا علاج۔ قرآن مجید کی قرأت ؍تلاوت سے متعلق 2۔ خطبہ کے دوران بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟ اذان کہنے کے لئے کیا قابلیت ہونی چاہیے ؟؟ کیا معتکیفین، فِنائے مسجد میں بلا ضرورت بات کر سکتے ہیں؟؟ میں پیدائشی سیّد ہوں، 45سال کی عمر تک میں نے نمازیں نہیں پڑھیں اب میں عمرہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور گناہوں کی معافی چاہتاہوں، کیا اﷲ تعالیٰ مجھے معاف فرما دے گا ؟؟ ٹیلیفون پر بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up