KHAZEENA EMAN

عملیات

BROWSE COLLECTION40 آڈیوز
2۔ قرآن وحدیث سے بتائیں کہ اسمِ اعظم کیا ہے، اسے کس آیت میں تلاش کیا جا ئے ؟؟ قبر میں جسم سلامت رہنے کے لئے اوراد و وظائف بتائیں۔ میرے ذہن میں بُرے خیالات آتے ہیں میں اپنے نفس کو کس طرح قابو کروں ، براہِ کرم کوئی عمل بتائیں ۔ 1۔ قصیدہ بردہ شریف اور دلائل الخیرات پڑھنے کی اجاز ت فرمائیں نیز یہ بتائیں کہ کیا وظائف پڑھنے کے لئے اجاز ت لینا ضروری ہے ؟؟ سورہ کہف کی 10آیات پڑھنے کے کیا فضائل ہیں ؟؟ کیا’ سورہ الم نشرح‘کا دم کیا ہوا پانی پینے سے حافظہ قوی ہو جاتا ہے ؟؟ برائے کرم کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ میرے رزق میں برکت ہو۔ جنّت میں جانے کے لئے بہتر وظیفہ کونسا ہے ؟؟ مؤکل قابو کرنے کے لئے آپ کی اجازت چاہیے۔ علاج کے لئے قرآن سے وظیفہ۔ رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے ؟؟ 2۔ آپ نے فرمایاکہ آپ مجھے شمعِ شبستانِ رضا سے وظیفہ بتائینگے۔ میرے نام کا اسمِ اعظم ’الحق‘ ہے مجھے اس اسم کا ورد کس وقت اور کتنی تعداد میں کرنا چاہیے ؟؟ اولاد کے حصول کے لئے کوئی وظیفہ۔ 2۔ براہِ کرم نوری اعمال بھی بھیجیں۔ عیدالاضحٰی کی اہمیت اور اس دن کا بہترین عمل۔ 3۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ بھی بتائیں۔ میرے سر میں شدید درد رہتا ہے۔ براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔ 1۔وظیفہ کس طرح ادا کرنا چاہیے ؟؟ مؤکل اور جنات کو قابو کرنے کے کیا نقصانات ہیں ؟؟ یا د داشت قوی کرنے کے لئے وظیفہ۔ مسئلہ حرمتِ مصاہرت سے بچنے کی کوئی دعا تعلیم فرمائیں۔ 2۔ ’نمازِ غوثیہ‘ کس طرح پڑھی جاتی ہے اور اس میں کیا پڑھا جا تا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟؟ شبِ براۃ کیا ہے، اسکی اہمیت کیا ہے،براہِ کرم حدیث سے بتائیں، نیز یہ شب متنازع کیوں ہے ؟؟ 1۔ میں نے خواجہ صاحب سے وظائف پڑھنے کی اجازت لے لی ہے لیکن میرے بھائی کا کہنا ہے کہ وظائف کی اجازت کسی عامل سے نہیں بلکہ کسی عالم سے لینی چاھیئے۔ کاروبار میں پریشانی سے دوری کے لئے وظیفہ ۔ کیا کوئی شخص ’جن‘ سے مل سکتا ہے؟؟ میرا ایک دوست اہلِحدیث ہے اس کو جواب دینے کے لئے درجِ ذیل سوالات پوچھ رہا ہوں: رمضان میں نیکیوں کا ثواب کتنا ملتا ہے ؟؟ قرآن شریف میں سب سے زیادہ فضیلت والی سورۃ کون سی ہے؟؟ میری عمر 27سال ہے مجھے حضور اکرمﷺ سے متعلق وسوسے آتے ہیں براہِ کرم کوئی حل بتائیں ۔
keyboard_arrow_up