KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
کیا ’چائینیز اجینو موتو‘ نمک کھانا جائز ہے ؟؟ کیا اہلِحدیث کا ذبیحہ جائز ہے ؟؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھانا نہیں کھانا چاھیئے لیکن نیاز کی نیّت کر لینی چاہیے، اس طرح یہ کھانا عام لوگوں کے لئے جائز ہو گا، کیا یہ درست ہے ؟؟ 1۔ خواتین کا دینی محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنا کیسا ہے کیوں کہ ان کی آواز غیر مِحرم بھی سنتے ہیں ؟؟ کیا اسمگل شدہ اشیاء، جو کہ آج کل بہت عام ہے مثلاً موبائل فون، وغیرہ، خریدنا جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا خرگوش اور ہرن کا گوشت کھانا جائز ہے ؟؟ کیا’کے۔ایف۔سی(KFC)‘ اور’میکڈونلڈ(mcdonald)ـ‘میں کھاناکھانا جائز ہے ؟؟ میرے آفس میں کیشئر دفتری کھاتہ سے کچھ رقم لے کر ذاتی استعمال میں لاتا ہے اور دو یا تین دن بعد اسی کھاتہ میں واپس جمع کر دیتا ہے۔ اس کی خبر ہمارے ڈائریکٹر کو نہیں ہے، کیا یہ فعل جائز ہے؟؟ 1۔ کیا سگریٹ پینا جائز ہے ؟؟ 2۔ کیا قوالی حرام ہے؟؟ شوہر اگر شادی کی سالگرہ پر بیوی کو یا بچہ کی سالگرہ پر بچہ کو تحفہ دے تو کیا یہ جائز ہے ؟؟ کیا بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟ کیا پرائز بانڈ کا انعام سود ہے ؟؟ نعت کو گانوں کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے ؟؟ کیا کرکٹ کھیلنا جائز ہے ؟؟ 1۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے کیا ’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘ کا عمل جائز ہے؟؟ کیا اعضاء کی پیوند کاری جائز ہے؟؟ اگر ’نہیں‘، تو کیوں ؟؟ 2۔ کیا ڈالڑ60روپے میں خرید کر پھر 62روپے میں بیچنا درست ہے؟؟ کرکٹ کے میچ پر شرط لگانا کیاجوے کی ایک قسم ہے ؟؟ 13(تیجی) صفر کیا ہے کیا اس سے پہلے نکاح کرنا شرعاً منع ہے ؟؟ کیاخون دینا جائز ہے ؟؟ کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟ شیئرز کے کاروبا کا شرعاًکیا حکم ہے ؟؟ کیا ’ھومیو پیتھک‘ دوائیں استعمال کرنا جائز ہے ؟؟ 1۔ خون دینا جائز ہے یا نہیں، وقارالفتاویٰ میں مولانا مفتی وقارالدین صاحب نے منع فرمایا ہے؟؟ 1۔ سنا ہیں جو آبی جانور پانی بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ حلال ہیں تو کیا ’شارک‘ اور ’وھیل‘ جو کہ درندہ قسم کے جانور ہیں، وہ بھی جائز ہیں ؟؟ ایک اچھا مسلمان بننے کے لئے کیا خوبیاں ہونی چاۂیں؟؟ کھڑے ہو کر کھانا پینا منع ہے، سائنسی اعتبار سے اس کے کیا فوائد ہیں؟؟ کسی جاندار کی تصویر پینٹ(Drawing)کرنا۔ 1۔کیا کوکا کولااور پیپسی کولاپینا جائز ہے ؟؟
keyboard_arrow_up