KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
تراویح سنّت ِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟؟ اگر کوئی داڑھی منڈھا شخص کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھے جس کی داڑھی کی مقدار شرعاً پوری نہ ہو تو کیا پہلے شخص کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟ کیانمازِعصر کے بعد سے نمازِمغرب تک کوئی اور نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟ 1۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟؟ 2۔ کسی دوسرے مسلک یا فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا ؟؟ 1۔ جمعہ فرض ہے یا واجب ؟؟ کیا یہ ضروری ہے کہ اگر عشأکی نماز جماعت سے ادا نہ کی ہو تو وتر بھی جماعت سے نہیں پڑھ سکتے اور اگر وتر جماعت سے پڑھ لی جائے تو کیا کوئی حرج ہے ؟؟ 1۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟؟ مسجد میں پہلی جماعت ختم ہونے کے فوراً بعد کیا دوسری جماعت کرا سکتے ہیں ؟؟ 1۔ حرمین شریفین میں دوسرے مکتبِ فکر کے امام کے پیچھے پڑھی جانی والی نمازوں کو لوٹانا پڑے گا ؟ جائےنماز پر مسجد نبوی یا کعبہ کی شبیہ بنی ہوئی ہوتوکیا ایسی جائے نماز کو نماز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟ 3۔ کیا وتر کی تین رکعت ایک ساتھ پڑھنا جائز ہے جس طرح سعودی عرب میں پڑھی جاتی ہے؟؟ 2۔ کیا گھر کی عورتیں ہوٹل میں ہی نماز ادا کر یں ؟ 3۔کیاتنہاشخص جہری نماز میں بلند آواز سے قرأ ت کر سکتا ہے ؟؟ 1۔ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا کیسا ہے ؟؟ 2۔ ترایح سنّت ہے یا واجب ؟؟ ہم سنّی، حنفی ہیں۔ براہِ کرم تفصیلاً اور قرآن وحدیث سے یہ بتائیں کہ ’حی علی الصلوۃ‘ پر کھڑے ہونا درست ہے؟؟ شرٹ اِن(IN)کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟ 3۔ کیا بیک وقت صلوٰۃ التسبیح اور نمازِ تہجد پڑھی جا سکتی ہے؟؟ 4۔ کچھ حضرات سے طلوع اور غروب اور کل سات اوقات معلوم کرنے کے لئے فارمولے سمجھ کر پورے ایشیأ کے لئے نماز کے اوقات ترتیب دے سکتا ہوں، پور بندر شہر کے لئے بھی نماز کے اوقات ترتیب دیے، لوگوں نے عمل کرنے سے پہلے چیک کئے، درست پائے گئے، لیکن اطمینان نہیں ہے، اگر آپ اجازت دیں تو کراچی شہر کے اوقات ترتیب دے کر بھیج دوں تا کہ معلوم ہو کہ حساب درست ہے یہ نہیں ؟؟ میرے والد صاحب جو آپریشن کی وجہ سے رکوع اور سجو د نہیں کر سکتے ہیں کیا ہم گھر میں ان کے پیچھے با جماعت نماز ادا کرسکتے ہیں جیسا کے ہم ان کے آپریشن سے پہلے کیا کرتے تھے ؟؟ 3۔ ’4رکعت‘ والی فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرأت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ بیماری یا معذوری میں نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے ؟؟ تفصیلاً بتائیں کہ نماز میں ہنسنے میں، نماز یا وضو سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ اگر وضو فاسد ہو جائے گا تو اسکی کیا وجوہات ہیں ؟؟ 1۔ کیا ہم قرآن کی تلاوت اس طرح کر سکتے ہیں کہ ایک پارہ شروع سے اور ایک آخر سے پڑھیں؟؟ 2۔ خدشہ ہے کہ وضو زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا اور عشأ کی نمازکے 4فرض،2سنّتیں اور 3وتر پڑھتا ہوں، اب بھی وضو قائم ہو تو کیا میں، عشأکے بقیہ نوافل 4سنّت غیر مؤکدہ اور 2, 2نوافل پڑھ سکتا ہوں، یاد رہے کہ اس طرح ترتیب بدل جائے گی ؟؟ 1۔اگر دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کون سی دعا پڑھنی چاھیئے ؟؟ قصر نماز ادا کرنے کا طریقہ۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اگر حضورﷺ نمازِ تراویح باقاعدگی سے پڑھتے تو نماز فرض ہو جاتی، میری الجھن یہ ہے کہ اگریہ بات درست ہے تو پھر فجر اور ظہر کی سنّتیں حضورﷺ نے پابندی سے پڑھیں تو یہ فرض کیوں نہیں ہوئیں ؟؟ اگر عید کی نماز میں اِمام سے کوئی بھول ہو جائے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی ؟؟
keyboard_arrow_up