خزینۂ ایمان
BROWSE COLLECTION3,090 آڈیوز
بیعت تصوف
57 آڈیوزحج
73 آڈیوز
←1۔ منیٰ میں ٹھرنے کی بجائے مزدلفہ میں ٹھرا جا سکتا ہے کیونکہ جگہ نہ ہونے کی صورت میں ٹینٹ مزدلفہ میں لگائے جاتے ہیں؟؟
←1۔ کیا روزانہ طائف سے مکہ آنے جانے والے شخص پر عمرہ لازم ہوتا ہے ؟؟
←2۔ شوال کے مہینے میں عمرہ ادا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے جبکہ حج ادا نہ کیا ہو ؟؟
←1۔ کیا احرام کی چادر کو کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟؟
←1۔ طواف کے دوران کیا کعبۃ ﷲ کو دیکھنا حرام ہے؟؟
←1۔ کیا کسی زندہ یا مردہ شخص کے نام پر قربانی کی جا سکتی ہے ؟؟
حلال و حرام جائز ناجائز
305 آڈیوز
←کیا ’چائینیز اجینو موتو‘ نمک کھانا جائز ہے ؟؟
←کیا اہلِحدیث کا ذبیحہ جائز ہے ؟؟
←3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھانا نہیں کھانا چاھیئے لیکن نیاز کی نیّت کر لینی چاہیے، اس طرح یہ کھانا عام لوگوں کے لئے جائز ہو گا، کیا یہ درست ہے ؟؟
←1۔ خواتین کا دینی محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنا کیسا ہے کیوں کہ ان کی آواز غیر مِحرم بھی سنتے ہیں ؟؟
←کیا اسمگل شدہ اشیاء، جو کہ آج کل بہت عام ہے مثلاً موبائل فون، وغیرہ، خریدنا جائز ہے ؟؟
←1۔ کیا خرگوش اور ہرن کا گوشت کھانا جائز ہے ؟؟
خواتین
96 آڈیوزدرود
22 آڈیوزروزہ
48 آڈیوز
←1۔ کیا انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟؟
←اگر کوئی شخص فرض روزہ کی قضا ان دنوں میں کرے جن ایام میں عموماً لوگ نفلی روزہ رکھتے ہیں مثلاً27رجب یا 15شعبان کے دن۔ کیا ان ایام میں فرض روزے کی قضا ہو جائیگی، نیز کیا اسے اُس مخصوص نفل روزہ کا ثواب بھی ملے گا ؟؟
←روزہ مسجد میں افطارکرنا بہتر ہے یا گھر میں ؟؟
←ذیا بیطس (شوگر)کے مریض کے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟؟
←1۔ ’رمضان‘ کے معنٰی کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے ؟؟
←1۔ کیا روزے میں خوشبو سونگھنا جائز ہے؟؟
رؤیتِ ہلال
6 آڈیوز
←ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
←اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
←ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
←اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
←ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
زکوٰۃ
71 آڈیوز
←1۔ کم ریٹ پر سونا خرید کر زیادہ ریٹ کی صورت میں بیچ کر منافع کمانا جائز ہو گا؟؟
←زکوٰۃ کے صحیح حقدار لوگ کون ہیں ؟؟
←1۔ ایک شخص ہمارا قرض دار ہے اور وہ دیوالیہ ہو چکا ہے، اُس کے پاس دو فلیٹ تھے جو ہم نے اُس سے سولہ لاکھ روپے میں لے لئے جبکہ اس کی مارکیٹ قیمت بارہ لاکھ تھی اور ہم نے وہ فلیٹ زکوٰۃ میں دے دئیے، براہِ مہربانی بتائیں کہ ہم زکوٰۃ میں بارہ لاکھ لکھیں یا سولہ لاکھ؟؟
←ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کوئی ایسا شخص ملے جو کہ زکوٰۃکا مستحق ہو، اس کے باوجود ہمیں شبہ ہوتا ہے کہ زکوٰۃ لینے والا جھوٹ بول رہا ہے، اس صورت میں کیا ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟؟
←1۔ کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے؟؟
←کیا رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟؟
سود
51 آڈیوز
←میں ایک لباس اور جوتے کی دکان پر کام کرتا ہوں معمول کے کام کے علاوہ میری ذمہ داری یہ بھی ہے کہ میں کسٹمرز سے کہوں کہ وہ ہماری دکان کا کریڈٹ کارڈ بھی استعمال کریں، جس پر سود لاگو ہوتا ہے۔ کیا یہ ملازمت جائز ہے۔ (جب کہ امریکہ دارالحرب ہے)۔
←1۔ کیا ’سود‘ اور ’ربا‘ ایک ہی چیز ہیں ؟؟
←میں اور میرے بھائی نے مشترکہ نام سے قرض پر ایک مکان خریدا جس پر سود ادا کیا جاتا ہے، اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں نے گناہ کیا، میں اب چاہتا ہوں کہ وہ گھر بیچ دوں لیکن بھائی اور والد راضی نہیں ہیں، میں اپنا حصہ منتقل بھی نہیں کر سکتا کیونکہ بھائی کی اتنی آمدنی نہیں ہے کہ وہ تنہا قرض کی اقساط ادا کر سکے اور بینک بھی اس کی اجازت نہیں دے گا، کرایہ پر مکان مہنگے ہیں، میں اپنے عمل پر نادم ہوں۔ براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
←1۔ میں کمپیوٹر کے ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں جو کہ ادھار پر مال فروخت کرتاہے، اگر مقررہ مدت میں رقم وصول نہیں ہوتی تو ادارہ قرض کی رقم کے ساتھ سود بھی وصول کرتا ہے اور اس طرح ادارے کے منافع میں سود کی رقم بھی شامل ہو جاتی ہے، کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
←کچھ علماء کہتے ہیں کہ سود لینا جائز ہے جبکہ کچھ علماء اسے نا جائز کہتے ہیں۔
←1۔ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں کچھ رقم دے کر ملازمت حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
شخصیات
119 آڈیوز
←الشاہ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی کے مرشد علامہ آلِ رسول کن کے مرید تھے ؟؟
←کیا اعلیٰ حضرت کے پاس کوئی ایسا سوال آیا کہ جس کا جواب علمأنہ دے سکے ہوں اور اعلیٰ حضرت نے اس کا جواب دیا ہو ؟؟
←حضرت علی رضی ﷲ عنہ کا مزار کہا ں ہے ؟؟
←مفتیٔ اعظم ہند کا حقیقی نام۔
←شہادت کے وقت حضرت امام حسن رضی اﷲعنہ کی عمر کیا تھی ؟؟
←ایک رسالہ “فقہ اسلامی”میں ڈاکٹر حمیداﷲ نے یہ لکھا ہے کہ حضور ﷺ ایک جونیئر گھرانے کے جونیئرفر د تھے، اس سے کیا مراد ہے اور ان صاحب کا تعلق کس فرقے سے ہے ؟؟
طہارت
44 آڈیوز
←3۔ کیا وضو میں ہاتھ اور پاؤں کا دھونا فرض ہے اور کیا ٹخنہ اور کہنی دھونا بھی ضروری ہے ؟؟
←2۔ مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
←کیا مسجد میں داخل ہونے کے لئے وضو ضروری ہے یا یہ صرف آدابِ مسجد کے لئے ہے ؟؟
←2۔ بعض اوقات زبان سے خون آجاتا ہے اور تین، چار بار وضو کرنا ہوتاہے، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
←وضو کے کیا فرائض ہیں ؟؟
←غسل کے فرائض کیا ہیں ؟؟
عقائد فقہ اختلافی مسائل
425 آڈیوز
←ہندوستان کے علماء طاہرالقادری کو گمراہ کہتے ہیں، جبکہ ان کی کئی تقاریر سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عاشقِ رسول(ﷺ) ہیں، کیا وہ گمراہ شخص ہیں یا سنّی ہیں ؟؟
←2۔ مدد کے لیے کسی کو پکارنے کا ثبوت۔
←2۔ کیا آپ قرآن وحدیث ، صحابہ کرام علیہم الرضوان کی تعلیمات اور چاروں ائمہ کرام کی تقلید کرتے ہیں؟؟
←کیا گوہر شاہی امام مہدی ہے اور اسکا چہرہ حجرِاسور پر نظر آتا ہے ؟؟
←1۔اہلِسنّت وجماعت اوردیو بندی حضرات کے کیا عقائد ہیں ؟؟
←اولیاء اﷲکا ثبوت۔
عملیات
40 آڈیوز
←2۔ قرآن وحدیث سے بتائیں کہ اسمِ اعظم کیا ہے، اسے کس آیت میں تلاش کیا جا ئے ؟؟
←قبر میں جسم سلامت رہنے کے لئے اوراد و وظائف بتائیں۔
←میرے ذہن میں بُرے خیالات آتے ہیں میں اپنے نفس کو کس طرح قابو کروں ، براہِ کرم کوئی عمل بتائیں ۔
←1۔ قصیدہ بردہ شریف اور دلائل الخیرات پڑھنے کی اجاز ت فرمائیں نیز یہ بتائیں کہ کیا وظائف پڑھنے کے لئے اجاز ت لینا ضروری ہے ؟؟
←سورہ کہف کی 10آیات پڑھنے کے کیا فضائل ہیں ؟؟
←کیا’ سورہ الم نشرح‘کا دم کیا ہوا پانی پینے سے حافظہ قوی ہو جاتا ہے ؟؟
متفرق
1,172 آڈیوز
←کیا ’لوک‘ کہانیوں کی کوئی حقیقت ہے ؟؟
←استخارہ کا کیا طریقہ ہے ؟؟
←مختلف مکاتبِ فکر کی موجودگی میں پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذکس طرح ممکن ہے ؟؟
←1۔ میرے دادا جن کا انتقال ہو چکا ہے، کسی سے بیعت نہیں تھے لیکن بھارت میں مزارات پر جانا ان کا معمول تھا، کیا ہم انہیں صحیح العقیدہ سنّی کہیں گے؟؟
←2۔ اﷲ تعالیٰ کی صفتِ قدیم سے متعلق کچھ بتائیں۔
←3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلم ملک میں مقیم مسلمان جنگ میں اپنے اُس غیر مسلم ملک کا ساتھ نہ دیں تو کیااس کا مطلب اس غیر مسلم ملک کی پولیس اور فوج میں ملازمت جائز نہیں ہے ؟؟
معنی و مفاہم
125 آڈیوزنکاح طلاق
114 آڈیوز
←کیا والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنا گناہ ہے ؟؟
←کیا کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے کیا یہ اسلام میں جائز ہے اور کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟؟
←2۔ کیا شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی مل سکتے ہیں ؟؟
←2۔ کیا طلاق دینے پر ثبوت ہونا ضروری ہے؟؟
←میرا نکاح 6سال قبل ہوا ہے، نکاح کسی تبلیغی نے پڑھایا تھا۔ کیا مجھے تجدیدِ نکاح کروانا ہوگا کسی سنّی عالمِ دین سے۔ براہِ کرم مشورہ دیجیے؟؟
←لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر شادی کرنا۔
نماز
321 آڈیوز
←تراویح سنّت ِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟؟
←اگر کوئی داڑھی منڈھا شخص کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھے جس کی داڑھی کی مقدار شرعاً پوری نہ ہو تو کیا پہلے شخص کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
←کیانمازِعصر کے بعد سے نمازِمغرب تک کوئی اور نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
←1۔ قصر نماز کتنے کلو میٹر کے بعدپڑھی جائے گی اور اس کا کیا طریقہ ہے؟؟
←2۔ کسی دوسرے مسلک یا فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا ؟؟
←1۔ جمعہ فرض ہے یا واجب ؟؟

