نکاح طلاق
BROWSE COLLECTION114 آڈیوز
←کیا والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنا گناہ ہے ؟؟
←کیا کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے کیا یہ اسلام میں جائز ہے اور کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟؟
←2۔ کیا شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی مل سکتے ہیں ؟؟
←2۔ کیا طلاق دینے پر ثبوت ہونا ضروری ہے؟؟
←میرا نکاح 6سال قبل ہوا ہے، نکاح کسی تبلیغی نے پڑھایا تھا۔ کیا مجھے تجدیدِ نکاح کروانا ہوگا کسی سنّی عالمِ دین سے۔ براہِ کرم مشورہ دیجیے؟؟
←لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر شادی کرنا۔
←کسی غیر مسلم لڑکی کواسلام قبول کروانے کے بعد والدین کی رضامندی سے اس کے ساتھ نکاح کرنا۔
←2۔ اگر کوئی پاگل پن کی صورت میں اپنی بیوی کو طلاق دے تو حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←تقریباً5سال قبل میری منگنی ہوئی تھی، جب تک میری بہن کی شادی نہیں ہوتی میں بھی شادی نہیں کرسکتا، شریعت کے مطابق میں کب تک منگنی برقرار رکھ سکتا ہوں ؟؟
←ایک حنفی خاتون جس کی شادی کو 5سال ہو گئے ہیں لیکن شوہر نے اب تک مہرادا نہیں کیا،اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟؟
←اگر کوئی شخص لفظ طلاق طلاق طلاق ایک ہی وقت میں کہے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟؟
←کیا کسی غیر مسلم لڑکے کا مسلم لڑکی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟؟
←3۔ اگر بیوی، شوہر سے یہ کہے کہ جب تم دوسری شادی کرو تو مجھے چھوڑ دینا اور شوہر کہے کہ “ٹھیک ہے”تو کیا اب دوسرے نکاح کے بعد پہلی بیوی پر طلاق واقع ہو جائے گی؟؟ اگر”ہاں”، تو کتنی ، “ایک” یا” تین”؟؟
←بالغ لڑکے اور لڑکی کا ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کرنا۔
←1۔ کیا طلاق کے لئے 3مرتبہ لفظِ طلاق کہنا ضروری ہے ؟؟
←طلا ق کے شرائط۔
←کیا ’شیعہ‘ اور ’سنّی‘ لڑکا،لڑکی شادی کر سکتے ہیں ؟؟
←اسلام میں شادی کی اہمیت کیا ہے؟؟
←کیا عورت کے لئے کورٹ کے ذریعہ حاصل کی گئی طلاق کافی ہوتی ہے ؟؟
←کچھ خاص یا ناگزیر وجوہات کی بنأ پر اگر نکاح کے گواہان موجود نہ ہوں تو کیا نکاح ہو جائے گا ؟؟
←شیعہ ،سنّی کے درمیان نکاح۔
←میاں ، بیوی کے ایک دوسرے پر کیا حقوق ہوتے ہیں؟؟
←1۔ فرعون کی بیوی مومنہ تھیں، کیا کافر اور مسلمان میں نکاح جائز ہے ؟؟
←2۔ گونگے و بہرے کے لئے نکاح و طلاق کے مسائل کیا ہیں؟؟
←1۔ ایک عرصہ تک اگر شوہر اپنی بیوی سے صحبت نہ کرے تو کیا نکاح ختم ہو جائے گا؟؟
←میرا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتاہے جبکہ مجھے حقوق نہیں دے رہا ، 1۔ شرعاًمیرے کیا حقوق ہیں ؟؟
←اسلام میں ’خُلع‘ کا مفہوم کیا ہے؟؟
←’زید‘ اور ’ہندہ‘ اس طرح خفیہ شادی کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ان کے دوست احباب بھی شامل نہ ہوں اور قاضی اور پیپر ریکارڈ بھی نہ ہو، کیا اسلام میں اس طرح نکاح جائز ہے؟؟ اگر نہیں تو پھر خفیہ شادی کرنے کے ضروری لوازمات کیا ہیں ؟؟
←3۔ کیا کسی لڑکے یا لڑکی کی نکاح اس کے سوتیلے باپ کی بیٹی یا بیٹے کے ساتھ جائز ہے ؟؟
←نکاح کے لئے شرعی عمر کیا ہے ؟؟

