KHAZEENA EMAN

روزہ

BROWSE COLLECTION48 آڈیوز
1۔ کیا انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟؟ اگر کوئی شخص فرض روزہ کی قضا ان دنوں میں کرے جن ایام میں عموماً لوگ نفلی روزہ رکھتے ہیں مثلاً27رجب یا 15شعبان کے دن۔ کیا ان ایام میں فرض روزے کی قضا ہو جائیگی، نیز کیا اسے اُس مخصوص نفل روزہ کا ثواب بھی ملے گا ؟؟ روزہ مسجد میں افطارکرنا بہتر ہے یا گھر میں ؟؟ ذیا بیطس (شوگر)کے مریض کے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟؟ 1۔ ’رمضان‘ کے معنٰی کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے ؟؟ 1۔ کیا روزے میں خوشبو سونگھنا جائز ہے؟؟ زید اور اس کی بیوی کو رمضان شریف کے سات، سات روزے توڑنے کاکفارہ ادا کرنا ہے۔ کیونکہ ناروے میں کسی غریب شخص کا ملنا مشکل ہے لہذاٰ براہِ کرم یہ بتائیے کہ ایک روزہ کا پاکستانی کرنسی میں کتنا کفارہ ادا کرنا ہو گا، نیز کیا آپکی تنظیم کو یہ رقم دی جائے تو آپ ضرورتمند کو پہنچا دینگے؟؟ 3۔ کیا روزہ کے دوران تھوک نگلنا جائز ہے ؟؟ کوئی شخص روزے سے ہو، ظہر کی نماز کے بعد اسکی آنکھ لگ جائے اور افطار کے ایک گھنٹے بعد وہ اُٹھے تو کیا روزہ ادا ہو جائے گا ؟؟ دانت میں درو ہو رہا ہو اور اس میں اگر کوئی دوائی لگائی جائے تو روزہ پر کیا اثر ہو گا ؟؟ کیا روزہ کی حالت میں انجکشن لگا سکتے ہیں ؟؟ 1۔ کیا روزہ کے دوران لِپ اسٹک یا چہرے پر پاؤڈر لگانا جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟؟ اگر روزہ کی حالت میں انجیکشن لگانا جائز ہے تو ایک حاملہ عورت کو طاقت کے لئے انجیکشن لگانا کیوں نا جائز ہے ؟؟ کیا قے ہونے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ روزہ کے دوران ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے استعمال سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 1۔سفر کے دوران روزہ چھوڑنے کا کیا حکم ہے ؟؟ روزہ چھوٹ جانے کی صورت میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ کیا 12ربیع الاوّل کو روزہ رکھ سکتے ہیں جبکہ یہ عیدوں کی عید ہے ؟؟ 2۔ کیا روزہ میں خون ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے ؟؟ کیا شوال کے روزے2 شوال سے رکھنے ضروری ہیں یا نہیں ؟؟ 1۔حالتِ روزہ میں ہونٹوں پر کولڈ کریم لگانا کیسا ہے ؟؟ روزہ میں غسل کسں طرح کرنا چاہیے ؟؟ 1۔ کیا روزے کے دوران ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟؟ روزہ میں کریم یا لوشن وغیرہ کا لگانا کیسا ہے ؟؟ 1۔ کیا صرف جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتے ہیں یا جمعرات یا ہفتہ بھی ساتھ ملاناہو گا ؟؟ کیا شوال کے 6روزوں کا ثواب ماہِ رمضان کے روزوں کے برابر ہے ؟؟ نفل روزہ کا کیا طریقہ ہے، میں نے سنا ہے کہ ایک روزہ نفل نہیں رکھنا چاہیے ؟؟ 2۔ کیا بیوی کھانے میں نمک کا ذائقہ معلوم کرنے کے لئے روزہ کے دوران کھاناچکھ سکتی ہے ؟؟ 1۔ روزہ کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up