KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
2۔کیا زید کی نماز ہو گئی یا اسے نماز لوٹانا ہو گی؟؟ نماز اور جہاد سے متعلق۔ اگر میںرمضان میں عشأ کی نماز گھر میں تنہاپڑھوں تو کیا اس صورت میں ، میں وتر تراویح سے پہلے پڑھ سکتا ہوں؟؟ 2۔ کیا پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟ اگر نماز کے دوران ناک بہہ رہی ہو تو کیا ’ٹشو پیپر‘ استعمال کر سکتے ہیں ؟؟ 2۔ نمازِ جمعہ میں مقتدی کی تعداد اور شرائط کیا ہیں؟؟ ایک شخص جس کی داڑھی ہو لیکن نماز کے مسائل نہ جانتا ہو اور کوئی دوسرا داڑھی والا شخص موجود نہ ہو تو کیا پہلے شخص کو امامت کے لئے کھڑا کیا جا سکتا ہے ؟؟ تکبیرِ اولیٰ کی حد کہاں تک ہے؟؟ کیا رکوع میں شامل ہونے والے کو تکبیرِ اولیٰ مل جائے گی؟؟ 1۔ اگر کسی شخص کی فجر کی دو سنّتیں ادا ہونے سے رہ جائیں تو پھر انہیں کس طرح لوٹانا ہو گا ؟؟ جب ہم سنّت نماز کی نیّت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ’دو رکعت سنّت ‘، حضورﷺ نیّت میں کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟ 1۔ اگر کوئی شخص متواتر تین جمعہ ترک کرے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟؟ 1۔ اگر دونوں رکعت میں ایک ہی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نمازادا ہو جائے گی؟؟ 2۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ نمازِ تہجد پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ قصر نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے اور کیا سنّتیں بھی ادا کی جائینگی؟؟ ہمارے علاقے کے امام صاحب سیاہ خضاب سر اور ریش مبارک پر لگاتے ہیں، جبکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان کی کتاب ’احکامِ شریعت‘ نظر سے گذری، اس میں آپ نے ایسے امام کا پیچھے نماز کو مکروہِ تحریمی لکھا ہے جو کہ واجب الاعادہ ہوتی ہے، جواب عنایت فرمائیں۔ صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا چاھیئے یا نہیں؟؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ نماز کے دوران اگر دونوں ہاتھ ساتھ اُٹھا لئے جائیںکوئی فعل کے لئے تو نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟ صفیں سیدھی کیجیے سے کیا مراد ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ کؤیت میں جب امام صفیں سیدھی کرنے کا حکم دیتا ہے تو لوگ اپنے پاؤں ملا لیتے ہیں، جبکہ نمازیوں کے درمیان خلا رہتا ہے۔ 1۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟؟ ایک شخص جس کی عمر 39سال ہے اور وہ 16سال کی عمر میں سنِ بلوغت کو پہنچا تھا اب وہ قضا نمازیں پڑھنا چاہتا ہو تو اب اسے کس طرح اور کل کتنی نمازیں اور کتنے سالوں کی نمازیں پڑھنا ہوں گی اور کس ترکیب سے پڑھے گا؟؟ براہِ کرم تفصیلاً جواب سے نوازیں۔ کیا چاشت اور اشراق کی نماز با جماعت ادا کی جا سکتی ہے ؟؟ مغربی افریقہ کے جس علاقے میں ہم رہتے ہیں وہاں مالکی مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے، ان کے یہاں عصر کا وقت حنفی وقت سے پہلے شروع ہو جاتا ہے، کیا ہم ان کے ساتھ عصر اور عشأکی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟ نمازِ اشراق کیا ہے اور اس کے پڑھنے کے اوقاتِ کار کیا ہیں ؟؟ 1۔ اگر تراویح چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟؟ 2۔ اگر دو شخص با جماعت نماز پڑھے رہے ہوں اور اس دوران تیسرا شخص آجائے اب دو مقتدی مل کر صف کس طرح بنائیں گے؟؟ 1۔ کیا چین والی گھڑی پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟؟ 1۔ قصر نماز میں سنّتوں کا کیا حکم ہے ؟؟ ’خطبہ ‘کے لفظی معنٰی کیا ہیں اور کیاجمعہ کے خطبہ میں شرکت نہ کرنے سے جمعہ کی نماز ادا ہو جائیگی ؟؟ کیا سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو جمانا ضروری ہے ؟؟ کیا تشہد میں شہادت کی انگلی کو مستقل اوپر کی جانب رکھنا چاھیئے ؟؟
keyboard_arrow_up