KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
4۔ سعودیہ والے جس طرح سجدہ سہو ادا کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟؟ 1۔ مسجد کے علاوہ کسی اور جگہ با جماعت نماز ادا کرنے کے لئے اذان ضروری ہے؟؟ میرا تعلق اہلِسنّت و جماعت سے ہے، ہمارے یہاں ایک ہی مسجد ہے جو کہ شافعی مذہب کی ہے، میں یہاں تراویح پڑھنے جاتا ہوں۔ یہ لوگ 8رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ کیا میں یہاں مستقل نماز پڑھتا رہوں یا گھر میں 20رکعت تنہا پڑھوں؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص نمازِ جمعہ میں اس وقت پہنچے جبکہ جماعت شروع ہو چکی ہوتو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائے گی ؟؟ 3۔ نیاز اور فاتحہ میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ داڑھی کی نیّت کرے ؟؟ 1۔ تراویح سنّت ہے یا فرض اور یہ 8ہیں یا 20 ؟؟ دوسرے مکتبِ فکر کے امام کے پیچھے نماز کیوں نہیں ہوتی ہے ؟؟ کیا غائبانہ نمازِجنازہ پڑھنا جائز ہے ؟؟ 2۔ کیا 3،5 اور 6 روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے ؟؟ 1۔ امام میں کیا خصوصیات ہونی چاہیے ؟؟ 2۔اگر نماز لاؤڈ اسپیکرکے بغیرادا کی جا رہی ہو توکیا مکبر کی آواز پر نماز ادا کی جائے گی ؟؟ ظہر کی نماز کی ادائیگی (وقت) سے متعلق۔ 2۔ ہمارے یہاں مسجد میں پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے، کیا وہاں جمعہ ادا ہو جائے گا ؟؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے کہ صرف تین اوقات میں نماز نا جائز ہے ۔ سورج طلوع اور غروب ہونے پر اور زوال کے وقت؟؟ کیا نمازِ جنازہ مسجد کے اندر جائز ہے اور اس کا کیا ثبوت ہے ؟؟ 2۔ نماز میں ہر ﷲاکبر کے ساتھ امام صاحب اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے ؟؟ جس کسی امام کی شرعی داڑھی نہ ہو تو کیا اُس کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، یہی صورتِ حال اگر جمعہ کی نماز میں ہو تو کیا ہم ظہر کی نمازپڑھیں گے؟؟ 5۔ کیا فرض نماز کے فوراً بعد بلند آواز سے کلمہ پڑھنا جائز ہے ؟؟ 3۔ حنفی مذہب کے مطابق عشأ کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟؟ نماز پڑھی جانے والی عمارت کی شرعی حیثیت۔
keyboard_arrow_up