KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں جو کہ سورۃ فاتحہ میں ’ضاد‘ کو ’زواد‘ پڑھے؟؟ لاؤڈ اسپیکر پر اقتدا کا شرعی حکم۔ 2۔ رکوع اور سجدے سے کھڑے ہوتے وقت دونوں ہاتھوں سے کپڑوں کا پکڑنا۔ 1۔ تراویح سنّت ہے یا نفل ؟؟ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے آئینہ لگا ہوا ہو یا اس کمرے میں آئینہ موجود ہو توکیا نمازادا ہو جائے گی ؟؟ 1۔ نماز میں کپڑوں کا فولڈ(Fold)کرنا کیسا ہے ؟؟ کیا لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟ لاؤڈاسپیکر میں نماز پڑھانا ۔ 1۔ با جماعت نماز میں کیا مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھے گا؟؟ 1۔ نمازی کے آگے سے گزرنا ۔ امام جب قرأت کرے تو کیا مقتدی بھی قرأت کرے گا یا خاموش رہے گا ؟؟ اگر نماز کی پہلی رکعت میں، سورۃ قریش پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں غلطی سے سورۃ فیل پڑھ لی جائے تو نماز کے لئے کیا حکم ہے ؟ 2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کرنے کے لئے کھڑے ہو گئے، کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟ 3۔ ہمارے یہاں کوئی اور مسجد نہیں ہے اور نہ ہی کسی دُور کی مسجد میں ، میں جا سکتا ہوں، کیونکہ دفتری اوقات کچھ اس طرح کے ہیں کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔ کیا مرد اور عورت کا نماز پڑھنے کا ایک ہی طریقہ ہے ؟؟ عیدالفطر کے موقع پر میں عید کی نماز کے لئے نہ جا سکا اور نہ ہی فطرہ ادا کر سکا، براہِ کرم مشورہ دیں کہ اب کیا کروں ؟؟ 3۔ مغرب کی فرض نماز میں دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ اگر کوئی سورۃ پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟؟ قطری لوگ وتر کی نماز دو سلام سے پڑھتے ہیں نیز دعائے قنوت وتر کے ساتھ پڑھتے ہیں، کیا یہ درست ہے اور یہ کونسا فقہہ ہے ؟؟ 3۔ چار روزہ تراویح میں لوگ پہلی رکعت میں دیر تک بیٹھے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتے ہیں تو لوگ شامل ہو جاتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟؟ 3۔ وتر نماز میں دعائے قنوت بھولنے پر کیا سجدہ سہو سے نماز ادا ہو جائے گی؟؟ 1۔ میں نے سنا ہے کہ شبِ قدر رمضان کی طاق راتوں میں سے ایک رات ہے اور پوری دنیا میں ایک ہی وقت شبِ قدر ہوتی ہے، اگر اس بات کو مان لیا جائے تو جس وقت سعودی عرب میں طاق رات ہوتی ہے اس وقت کینیا میں طاق رات نہیں ہوتی، کچھ بتائیں۔ لاؤڈاسپیکر پر نماز ۔ لوگ نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں جبکہ باقی نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں کیا خاص بات ہے؟؟ 1۔ نماز اگر اُلٹی چادر اوڑھ کر پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی یا لوٹانا پڑے گا (جبکہ بہت سی چادریں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا اُلٹا یا سیدھا ہونا واضح نہیں ہوتا)؟؟ 3۔ آپ نے نماز کی کتاب میں لکھا کہ خواتین سجدہ میں پیروں کو سیدھی جانب نکال دیں جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے لکھا ہے کہ پیروں کو پیچھے کی جانب نکال دیں۔وضاحت فرمائیں۔ 2۔ سجدہ تلاوت کی ادائیگی۔ اگر کسی شخص کا وضو نماز میں ٹوٹ جائے تو اسے کیا کرنا چاھیئے اور اگر وہ شخص دوبارہ جماعت میں شامل ہونا چاھیئے تو اسے کیا کرنا ہو گا؟؟ 2۔ جمعہ کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 3۔ سفر میں اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور سنّتیں نہ پڑھے تو کیا وہ شخص گناہ گار ہو گا اور کیوں؟؟ 3۔ میں جہاں رہتاہوں وہاں سے دفتر تک کا فاصلہ 56میل ہے اور وہاں سے دوسرے مقام پر جاتاہوں(دوسری رہائش پر)جو کہ 3میل ہے، کیا میں شرعی مسافر ہوں؟؟
keyboard_arrow_up