KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
اگر متواتر تین جمعہ چھوٹ جائیں تو حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ میری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، میں ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہوں، اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟ 1۔ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہیے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟؟ 2۔اگر کوئی شخص نماز میں آخری قاعدے میں شامل ہوتا ہے تو کیا اسے تکبیر کے بعد ہاتھ باندھنے چاہیے ؟؟ چار رکعت فرض یا سنّت میں، کیا تیسری رکعت میں دوبارہ ’ثناء‘ پڑھنا ہو گی ؟؟ 1۔قصر نماز کی شرائط کیا ہیں ؟؟ 2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟؟ شوہر بے نمازی ہے اس کو نماز کی اہمیت کس طرح بتائی جائے؟؟ تہجد کا صحیح وقت کیا ہے ؟؟ 3۔ اگر امام مغرب یا عشأ کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے قرأت (کچھ دیر) کرے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟؟ زید مسجد میں داخل ہوا، امام آخری قاعدے میں تھے، جیسے یہ زید نے تکبیرِتحریمہ کہہ کرہاتھ باندھے، امام نے سلام کہہ کر نماز مکمل کی۔1۔کیا زید جماعت میں شامل ہوا؟؟ 1۔ کیا یہ درست ہے کہ نماز کے دوران اگر میں سر میں اتنی دیر خارش کروں کہ تین بار سبحان اﷲ کہنے کے وقت کے برابر ہو تو میری نماز فاسد ہو جائے گی؟؟ کیا وجہ تھی کہ اعلیٰ حضرت نے مائیک پر نماز کو نا جائز لکھا، نیز لوگ مائیک پر خطبہ پڑھتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے، اس کی کیا وجہ ہے ؟؟ 3۔ کیا قصر نماز میں سنّتیں بھی پڑھنی ہونگیں؟؟ کیا وقتِ زوال کوئی اور وقت ہے یا ظہر سے پہلے کا ؟؟ 1۔ کیا عورت جماعت کے ساتھ تراویح پڑھ سکتی ہے ؟؟ 1۔ قضا نمازیں ادا کرنے کی گنتی کس طرح ہو گی؟؟ سفرکے دوران کتنے دنوں تک قصر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟ اگر قبرستان میں نماز کاوقت ہو جائے تو اس صورت میں نماز انفرادی پڑھی جائے یا با جماعت؟؟ 3۔کیامسجدِ نبوی اور حرم شریف میں رش کی وجہ سے نمازی کے آگے سے گذر سکتے ہیں ؟؟ اگر کوئی شخص نما زپڑھ رہا ہو اوراسے کوئی عورت چھو لے تو کیا اُس شخص کی نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟ نماز کے بنیادی شرائط کیا ہیں ؟؟ ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کو فقہا نے کیوں ضروری لکھا، کس حدیث سے یہ ثابت ہے ؟؟ نمازِ عشأ کا صحیح وقت معلوم کرنے کیا صحیح طریقہ کیا ہے، برطانیہ میں کچھ لوگ عشأ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج اُفق کے 15ڈگری نیچے ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج 18ڈگری نیچے ہوتا ہے، جبکہ برطانیہ میں کچھ دینے ایسے بھی آتے ہیں جب سورج 18ڈگری سے نیچے نہیں پہنچتا ہے، اس صورت میں کیا 18ڈگری پر عشأ کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟ 1۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا اطلاق ہر ایک نماز پر ہے یا صرف فرضوں میں۔ دوسری بات یہ کہ میری نانی ضعیف ہیں وہ ویسے تو چل سکتی ہیں لیکن اُ ن کو اُٹھنے بیٹھنے میں کافی دقّت پیش آتی ہے اس لئے وہ ہر نماز مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد پہلی رکعت تو کھڑے ہو کر پڑھتی ہیں لیکن باقی ساری نماز بیٹھ کر پڑھتی ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟؟ 1۔ ہمارے یہاں امام کی داڑھی نہیں ہوتی یا وہ دیو بندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، اس صورتِ حال میں ہم جمعہ کس طرح ادا کریں؟؟ 2۔ نمازی کے آگے سے کتنے فاصلے سے گزر سکتے ہیں؟؟ خواتین کے جماعت میں شامل ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟ 2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدہ سہو ضروری ہے نیز سجدہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟ 1۔قرآن شریف کی تلاوت کمپیوٹر پر سن رہے ہوں تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو گا ؟؟
keyboard_arrow_up