KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
کچھ لوگ قیام میں ہاتھ نہیں باندھتے بلکہ ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں، کیا اس طرح نماز ہو جاتی ہے ؟؟ کیا نماز نہ پڑھنے والے شخص کے روزے قبول ہوتے ہیں ؟؟ 1۔ اگر کوئی شخص جمعہ کے خطبے سے پہلے چار رکعت سنّتِ مؤکدہ نہ پڑھ سکے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟؟ 1۔ جمعہ کی نماز کا تصور کیسے ہوا؟؟ 4۔ احنا ف امام کا کیا قول ہے کہ دو جماعتیں اکٹھی پڑھی جائیں ؟؟ اگر کوئی شخص سفر میں ہو تو کیا ظہر اور عصر یا عصر اور مغرب یا مغرب اور عشأ، ساتھ پڑھ سکتا ہے؟؟ 2۔ حضور ﷺ کے نمازِ جنازہ کن ہوں نے پڑھائی ؟؟ کوئی شخص کسی رکعت میں صرف ایک سجدہ کرے اور اُسی نماز میں یاد آ جائے کہ پچھلی رکعت میں اس نے ایک سجدہ کیا تھا، اس صورت میں نماز درست کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟ نماز کے دوران آستین کتنی لمبی ہونی چاہیے؟؟ 2۔ سعودی عرب میں سورۃ حج میں آخری کا سجدہ کیا جاتا ہے جبکہ ہم نہیں کرتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟؟ 2۔کیا قرأت میں غلطی کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟؟ اگر بیوی نماز نہ پڑھے تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟؟ 2۔اگر امام کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ’عملِ کثیر ‘ کرتا ہے تو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائیگی ؟؟ 1۔ نمازِ استسقاء میں سنّت نماز کی نیّت کی جائے گی یا نفل نماز کی ؟؟ امامِ اعظم ابو حنیفہ کے فقہ کے مطابق ہمارے یہاں عشأ کا وقت نہیں ہوتا گرمیوں میں، اور قضا نماز پڑھنی ہوتی ہے۔ براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔ اگر امام فجر کی نماز میں ہاتھ اُٹھا کر دعائے قنوت پڑھے تو کیا مقتدی بھی ہاتھ اُٹھائینگے ؟؟ 1۔ اگر کوئی شخص ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرے جو کہ 57.50میل سے کم ہو اور پھر دوسرے مقام سے تیسرے مقام تک سفر کرے اور وہ سفر مجموعی طور پر 57.50میل سے زائد ہو جائے، تو کیا وہ شخص قصر نماز پڑھے گا ؟؟ 3۔ کئی بار نماز کے دوران محسوس ہوا کہ پیشاب کا قطرہ خارج ہو گیا ہے، بعض اوقات دیکھا تو کچھ نہیں تھا، جبکہ بعض اوقات قطرہ تھا، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے، نماز جاری رکھیں یا دوبارہ وضو کریں؟؟ 1۔ ایک شخص تنہا نماز شروع کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کوئی اور آنے والا شخص اس کے پیچھے نماز شروع کرے تاکہ جماعت کے ساتھ نماز ہو تو کیا وہ شخص با آوازِ بلند نماز پڑھے گا؟؟ 2۔ اگر کسی شخص کو شک ہو چار رکعت کی نماز میں کہ یہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی۔ اس صورت میں نماز کس طرح مکمل کی جائے؟؟ رمضان میں عشاء کی نماز جماعت سے نہ پڑھ سکیں تو کیا وتر نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟؟ نوافل پڑھنے کے کیا فضائل ہیں اورکیا نفل نماز کو چھوڑ سکتے ہیں ؟؟ 2۔ میرے ذمہ کچھ نمازیں ہیں، لیکن صحیح تعداد معلوم نہیں، ان نمازوں کو کس طرح ادا کروں نیز نیّت کیا ہوگی؟؟ اس وقت میں نے قضا نماز پڑھنا شروع کردی ہیں اس نیّت کے ساتھ ’نیّت کرتاہوں دو رکعت فرض کی جتنی بھی میرے ذمّہ ہیں‘۔ اگر نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے اوروہ شخص نماز جاری رکھے اور وہ نماز توڑ کر وضو کے لئے جانے میں شرم محسوس کرے تو ایسے شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟ 3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟؟ 2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ حرم شریف اور مسجدِ نبوی میں نمازی کے آگے سے نہیں گزر سکتے تو اگر ہم انتظار کریں گے تو رش کے دنوں میں بہت وقت لگ جائے گا، اس کا کیا حل ہے ؟؟ کسی مجبوری کی صورت میں کسی بد عقیدہ امام کے پیچھے نماز کے لئے کیا نیّت کرنی چاھیئے ؟؟ 5۔ نمازِ جنازہ کے اختتام پر پہلے ہاتھ چھوڑنے چاہیں یا پہلے سلام پھیڑنا چاھیئے ؟؟ فجر کی نماز قضا ہوجانے کی صورت میں کیا گناہ ہے؟؟ پاکستان میں وہ کونسی جگہ ہے جہاں ایک شخص نے چاروں طرف رخ کر کے نماز پڑھی اور اس کی نماز ہو گئی؟؟ میری عمر 17سال ہے اور میں بچپن سے قرآن شریف پڑھتا ہوںمیں نے بہت کم سجدہ تلاوت کئے ہیں، مجھے یاد نہیں کے میں نے کتنے سجدہ تلاوت کئے ہیں، اس کا شرعی حل کیا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up