KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
جمعہ میں کتنی رکعتیں فرض ہیں ؟؟ اگر کسی شخص کے پیشاب کی جگہ پر نلکی لگی ہو تو اس صورت میں نماز اور وضو کا طریقہ کیا ہو گا؟؟ 1۔ نماز کے دوران تشہد میں اور درود شریف ،سلام ،وغیرہ پڑھنے کے دوران کیا حضور ﷺ کا تصور کرنا جائز ہے ؟؟ کیا کسی غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا کفر ہے؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص امام سے غلط باتیں منسوب کرتا ہو تو کیا اس شخص کے اِ س امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟؟ 1۔ یہاں ’سجدہ سہو‘ التحیات اور درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد سلام پھیرتے ہیں سجدہ کرتے ہیں اور فوراً دوسرا سلام پھیر لیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟؟ کیا چلتی ٹرین اور بس میں نماز ادا کرسکتے ہیں ؟؟ کیا نابینا شخص امامت کر سکتا ہے اور کیا وہ جمعہ کا خطبہ دے سکتا ہے ؟؟ امام کے دوسرے سلام سے پہلے ہی مقتدی اگر دوسرا سلام پھیر لے تو کیا نماز ہو گئی؟؟ دھوبی غیر مسلم ہو تو کیا اس کے ہاتھ سے دھلے ہوئے اور استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟؟ 2۔ جب حضور ﷺ حیات ہیں تو انکی نمازِ جنازہ کیوں پڑھی گئی ؟؟ میرا تعلق بھارت سے ہے، میں یہاں بد مذہب امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتا۔ 1۔ میں گھر پر اپنی بیوی کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھتا ہوں، کیا یہ درست ہے ؟؟ کیا تراویح کی 8رکعت پڑھ سکتے ہیں ؟؟ ّْؐ1۔ کیا تنہا فرض نماز ادا کرنے سے پہلے اقامت کہنا ضروری ہے ؟؟ ہم سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں بلند آواز سے آمین کیوں نہیں کہتے اسکا کیا ثبوت ہے ؟؟ 2۔ کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کنہوں نے پڑھائی؟؟ وتر کی نماز میں ’دعائے قنوت‘ کیوں پڑھی جاتی ہے؟؟ حدیث سے بتائیں۔ کیا نمازِ جمعہ اور دیگر نمازیں کسی بدمذھب کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں ؟؟ ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حوالہ دیں۔ 2۔ عام نمازوں میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہیں جبکہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف، ایسا کیوں ہے؟؟ 2۔ امام کے فرائض کیا ہیں ؟؟ قدوری شریف میں ہے کہ اگرآخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑ دیں تو نماز ہو جائے گی اور اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی۔ اس حکم کا کیا مطلب ہے؟؟ 1۔ تراویح پڑھانے کے لئے امام رقم طے کرے، یہ کیسا ہے؟؟ نماز میں قیام کی حالت کچھ لوگ اپنے جسم کا وزن پاؤں پر چھوڑ دیتے ہیں کیا اس طرح کرنا مکروہ ہے ؟؟ مجھے یاد نہیں کے میں نے عصر کی نماز کراچی میں پڑھی یا کراچی کے باہر، اس نماز کو میں لوٹانا چاہتاہوں، نیّت کیا کروںچار رکعت کی یا قصر نماز کی؟؟ 2۔ حنفی مذہب پر نماز پڑھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟؟ 5۔ اگر مسجد سے باہر بارش ہو رہی ہو تو نمازِجنازہ کا کیا ہو گا ؟؟ 2۔ سفر میں اگر ظہر کی نماز قضا ہو جائے اور اصل مقام پر دوبارہ لوٹ آئیں اب قضا قصر کی ہوگی یا چار رکعت کی؟؟ 1۔کیا نماز میں قاعدئہ اول اور آخر میں تشہد سے پہلے بسم ﷲ شریف پڑھنا چاھیئے؟؟ 4۔ کیا ہم عشأ کی نماز، مغرب کی نمازکے آدھے گھنٹے بعد پڑھ سکتے ہیں؟؟
keyboard_arrow_up