( موبائلی شہسواروں کے نام)
یارو یہ زمانہ موبائل کا ہے !!
📱شب بیداری موبائل کے ساتھ
📱امام انتظار کر رہا ہے مقتدی موبائل کے ساتھ
📱دین سیکھنا موبائل کے ساتھ
📱کاروبار موبائل کے ساتھ
📱شادی کی تقریب موبائل کے ساتھ
📱کھانے کی میز پر موبائل کے ساتھ
📱غسل خانہ واش روم موبائل کے ساتھ
📱باجماعت نماز موبائل ٹونز کے ساتھ
📱قبرستان میں کھڑے موبائل کے ساتھ
📱تعزیہ پرسہ موبائل کے ساتھ
📱زندگی کی صبح و شام موبائل کے ساتھ
📱بچے انتظار میں ہیں ماں باپ موبائل کے ساتھ
📱بلکہ زندگی کے اب سارے ہی کام موبائل کے ساتھ
📱اپ لوڈ موبائل کے ساتھ
📱ڈاؤن لوڈ موبائل کے ساتھ
📱🙏میرا یہ میسج بھی موبائل کے ساتھ۔۔
لیکن ان دوستوں کے نام !!
🙏 مسجد میں رحمت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں اور تم پڑے رہتے ہو موبائل کے ساتھ 📱
آقا کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا :
”اذان اور پہلی صف کا ثواب اگر لوگوں کو معلوم ہوتا تو وہ قرعہ اندازی کرتے “
لیکن ہائے افسوس !!
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے
یعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے

