Articles

ملاوی کے ایک بہت غریب بچے کی خوب صورت تلاوت قرآن

Poor young Qari of Malawi

Beautiful Recitation of young and very poor student of Chikunda 🇲🇼Malawi

Nowdays modern education is getting expensive and sometimes institutions are not producing the desired result.

The reality is that Free Education can also do wonders.🌟 if there is sincerity, proper direction and hard efforts.

🤲May Allah bless our Children to be melodious reciter of Holy Quran. Aamen

✒Mufti Abdul Rehman Qadri

19 Dhul Hijjah 1440

آج کل مسلمانوں کے گھروں میں:

⭕بچے کیا بڑے لوگ بھی اچھے انداز میں تلاوت نہیں کرسکتے۔

⭕مدارس میں بچوں کے بھیجنا رجحان کم سے کم ہوتا جارہا ہے

⭕دنیاوی تعلیم پر لاکھوں خرچ کردیا جائے گا۔۔مگر بچے کو بہترین قاری کوئ مفت میں بنانے کے لئے بھی تیار نہیں

اگر نیت میں اخلاص ہو ۔۔محنت اور لگن ہو تو اللہ رب العزت کی خاص رحمت ہوتی ہے اور غریب سے غریب ۔۔بالکل مفت میں ایک بہترین حافظ اور قاری بن سکتا ہے ۔۔۔

مگر ہم کیا کریں۔۔ 80%فیصد لوگوں نے قسم کھائی ہے جو سورتیں یاد کی ہیں۔۔۔بس اسی پر اکتفا کرنا ہے ۔۔آگے محنت نہیں کرنی۔۔۔

🕌اب تو بعض مساجد کا بھی یہ حال ہوگیا ۔۔کہ لوگ نماز میں جانے سے پہلے بتادیتے ہیں کہ آج امام صاحب یہ تلاوت کرینگے ۔۔۔

💔مجموعی طور پر فن قرات ۔۔قرآن سے عشق و محبت کا فقدان ہوتا جارہا ہے۔۔۔

🤲اللہ تعالیٰ ہماری نسلوں میں لحن داودی والے خوش الحان مخلص باعمل قاری پیدا فرمائے۔۔۔🌟آمین

🤝تیرا ہمدرد اور مخلص

مفتی عبدالرحمن قادری

ملاوی

19ذوالحجہ 1440ھ

ھ

Views: 6
keyboard_arrow_up