نماز
BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
←1۔ مغرب کی نماز چھوٹ جانے کی صورت میں اسے عشاء سے پہلے پڑھنا چاھیئے یا عشاء کی نماز کے بعد ؟؟
←کیا نوافل کی جماعت جائز ہے ؟؟
←1۔ آپ فرماتے ہیں کہ دعا بلند آواز سے کرنی چاہیے تو کیا اس سے دوسرے نمازیوں کو تکلیف نہیں ہوتی؟؟
←5۔ میں اسکول میں جمعہ پڑھتا ہوں، کیا ہم عصر کے وقت سے ایک منٹ پہلے بھی جمعہ پڑھ سکتے ہیں ؟؟
←آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم۔
←تراویح کی نیّت کیا ہے ؟؟
←ظہر اور عصر کی نماز میں بلند آواز سے قرأت کیوں نہیں کی جاتی ہے ؟؟
←جب نمازِ فجر با جماعت شروع ہو چکی ہو اور کوئی شخص اسی وقت مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ پہلے سنّتیں ادا کرے گا یا فرض نماز میں شامل ہو گا؟؟
←3۔ مجھے ملازمت میں نماز کے لئے صرف5منٹ دیے جاتے ہیں میں نماز کس طرح ادا کروں ؟؟
←یہاں (امریکہ) میں خواتین جماعت میں شامل ہوتی ہیں جب کہ ان کا الگ سے نماز کا اہتمام بھی ہے ، وضاحت فرمائیں ۔
←خشوع و خضوع کے ساتھ میں کس طرح نماز ادا کروں ؟؟
←میں مغرب کی نماز کی امامت کر رہا تھا، دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک سورۃ شروع کی ، 2یا 3آیات کے بعد آگے کی آیات بھول گیا، میں نے فوراً ہی دوسری سورۃ شروع کردی اور یوں بقیہ نماز مکمل کی (بغیر سجدہ سہو کے)، کیا سجدہ سہو ضروری تھا؟؟ کیا نماز لوٹانا ہو گی ؟؟
←2۔ کیا دعائے ثانی کے وقت دوسرے نمازیوں کو جو بعد میں نمازپڑھتے ہیں، ان کو تکلیف نہیں ہو گی؟؟
←’تکبیرِ اولیٰ‘ کیا ہے ؟؟
←2۔ کیا پرفیوم لگے ہوئے لباس میں نماز ہو جائے گی؟؟
←نمازِ عشاء میں کتنی رکعتیں پڑھنا ضروری ہے ؟؟
←6۔ اہلِسنّت کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر میں نماز ہوتی ہیں، آپ کیوں نہیں پڑھاتے؟؟
←مسجد کی پہلی منزل پر جماعت کا اہتمام ہو اور گراؤنڈ فلور پر بھی صفیں ہوں اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟؟
←اگر غیر ضروری بال صاف نہ کئے جائیں تو کیا نماز ادا نہیں ہو گی ؟؟
←حنفی مقتدی کے لئے حکمِ شرع کیا ہے جب وہ کسی شافعی امام کے پیچھے نماز اداکرے(جبکہ امام داڑھی بھی ترشواتا ہو)؟؟
←ظہر اور عصر کی نمازوں کی با جماعت ادائیگی میں مقتدی کے قرأت کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟؟
←کیا بد مذہب کی مسجد میں بغیر جماعت نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟
←کیا جمعہ کے دن ظہر کی نماز سنّت ہے اور جمعہ کے صرف دو فرض ہیں ؟؟
←2۔ ایک شخص نمازیں نہیں پڑھتا تو وہ ان نمازوں کے لئے کیا کرے؟؟
←1۔ کیا سلک کارپیٹ پر نماز ادا ہو جائیگی ؟؟
←کیا تراویح با جماعت ادا کرنا ضروری ہے اور کیایہ مختلف مساجد میں ادا کی جا سکتی ہیں ؟؟
←کیا نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت ضروری ہے یا اختیاری؟؟
←3۔ پیشاب کی قطروں کی بیماری کی وجہ سے نماز کس طرح ادا کی جائے؟؟
←1۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
←ہوائی جہاز میں نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے ؟؟

