KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
1۔ کیانماز میں شلوار فولڈ (Fold)کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہو جائے گی ؟؟ 2۔سجدے میں ’سبحان ربی الاعلیٰ‘کے علاوہ کوئی اور دعاپڑھنا ۔ اگر کوئی شخص عشأ کی اذان کے بعد سو جائے تو کیا اس کی نماز قضا ہو جائے گی ؟؟ ’حی علی الصلوۃ‘ پر کھڑے ہونے کا شرعی حکم۔ اگر امام کے عقیدہ کا کوئی ثبوت نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے جمعہ ہو جائے گا ؟؟ 2۔ نماز سے پہلے میں نیّت کرنا بھول گیا۔ نماز میں یاد آیا کہ نیّت کرنا بھول گیا ہوں۔ اس وقت کیا کرنا چاہیے؟؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، جو مووی اور فوٹو بنواتا ہو؟؟ 2۔ کیا نماز با جماعت کے دوران امام کے ساتھ مقتدی بھی رکوع و سجود میں “ﷲ اکبر”کہنا چاہیے؟؟ اگر “ہاں”، تو کتنی آواز میں؟؟ 1۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی ؟؟ نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی دلیل۔ 1۔اگر میں کسی نماز کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام اپنی نماز پوری کرلے اسکے بعد میں اپنی رکعت ادا کروں گا، اس دوران اگر مجھ سے کوئی واجب ترک ہو جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟ 2۔ کیا دو خواتین مل کر جماعت کرا سکتی ہیں؟؟ جمعۃالمبارک کے روز مسلمان جمعہ پڑھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں تو امام صاحب نمازِ جمعہ پڑھنے کے بعد ساتھ ہی نمازِ عصر کا وقت ہو جاتا ہے،مثلاً 2بجے نمازِ عصر(مثلین کے مطابق) کا وقت شروع ہو جاتا ہے، امام صاحب 1:55پر نمازِ ظہر کی دعا ختم کرتے ہیں اور ساتھ ہی نمازِ عصر کی اذان ہو جاتی ہے کیا اس طرح نمازکی ادائیگی جائز ہے، کیا یہ طریقہ دونمازوں کو اکٹھا کرنے کے مترادف نہیں ہے؟؟ اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے ؟؟ اگر میں عصر کی نماز پڑھ چکاہوں اور پھر کسی ایسی جکہ پہنچوں جہاں عصر کی نماز کا وقت شروع ہوا ہو، اس صورت میں کیا مجھے دوبارہ عصر کی نماز پڑھنی ہو گی؟؟ ہماری مسجد کے امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں کومہ میں دعا پڑھتے ہیں، دلیل دیتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے اور موجودہ جنگی حالات میں اسکا عمل جائز ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟ جب “بسم ﷲشریف”سورہ فاتحہ کا حصہ ہے تو پھر امام فجر، مغرب اور عشأ کی نماز میں بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے ؟؟ میرے گھر کے نزدیک اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے اس صورت میں، میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لئے کیا کروں؟؟ کیا نماز میں شلوار فولڈ(Fold)کرسکتے ہیں یا چین والی گھڑی پہن سکتے ہیں ؟؟ ہماری مسجد کے امام کے پاؤں کی انگلیاں سجدے میں زمین پر نہیں لگتیں، ہم نے سمجھایا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ اب اگر ہم مسجد میں نہیں جاتے تو فتنہ ہو جاتا ہے اور دل کو سکون بھی نہیں ملتا اور نماز پڑھتے ہیں تو تراویح اور نمازِ عشأ لوٹانا ممکن نہیں ہوتا، ہمارے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟ 1۔ کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟؟ کیا ظہر کی نماز ، عصر کی نماز کے ساتھ پڑھنے سے دونوں نمازیں ادا ہو جائیں گی ؟؟ پنج وقتہ نماز کے مختلف اوقات ہیں مثلاً سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے کے بعد وغیرہ وغیرہ، یہ مخصوص اوقات مقرر کرنے میںکیا منشائے الہٰی ہے ؟؟ اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟ 2۔ اگر فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟؟ اگر بیوی نماز نہ پڑھے تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟؟ کیا دعائے ثانی بلند آواز سے کرنا جائز ہے؟؟ 1۔ ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی اور دوسری رکعت میں قرأت بلند آواز سے کیوں نہیں کی جاتی؟؟ 1۔ کیا فجر کی نماز نہ پڑھنے والا شخص اما مت کرا سکتا ہے ؟ ؟ 3۔عموماً نمازِ عشأ مسجد کے صحن میں کیوں ادا کی جاتی ہے؟؟
keyboard_arrow_up