KHAZEENA EMAN

نماز

BROWSE COLLECTION321 آڈیوز
2۔ میں اپنے والد کے ساتھ آپ کے پیچھے نماز پڑھنے اخوند مسجد میں آتا تھا اور اب بھی خصوصی محافل میں شرکت کرتا ہوں۔ اخوند مسجد میں آپ لاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھاتے تھے جبکہ میمن مسجد میں آپ لاؤڈاسپیکر استعمال نہیں کرتے۔ یہ سوال ذاتی نوعیت کا ہے اس لئے آپ سے معذرت چاہتاہوں اگر آپ کو تکلیف پہنچے۔ یہ صرف اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں۔ 1۔ سنّتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے ؟؟ 2۔ ہماری مسجد کے امام قرأت دل میں کرتے ہیں، نماز کے دوران ان کے ہونٹ حرکت نہیں کرتے کیا ان کے پیچھے نماز درست ہے ؟ 1۔ فجر، مغرب اور عشأ میں امام بلندآواز سے قرأت کیوں کرتا ہے جبکہ ظہر اور عصر میں نہیں کرتا ؟؟ 2۔ کیا کسی پلازہ میں نماز پڑھنے کے لئے بنائی ہوئی جگہ کو مسجد کہہ سکتے ہیں ؟؟ رومال باندھ کر یا مسجد کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟؟ ہمارے اِمام صاحب کہتے ہیں کہ لاؤڈ اسپیکر پر پڑھنے والی نماز فاسد ہے، کچھ بتائیں۔ 3۔ سگریٹ کا پیکٹ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟ 2۔قضا نماز کا طریقہ ’سجدۂ سہو‘ کیا ہے؟؟ جماعت میں دوسری یا چوتھی رکعت میں شامل ہونے کے بعد بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ۔ 2۔ اگر کوئی شخص ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرے جو کہ 50میل بنتا ہو اور پھر دوسرے مقام سے تیسرے مقام تک سفر کرے جو کہ40میل بنتا ہو، کیا وہ شخص شرعی مسافر ہو گا؟؟(یاد رہے کہ وہ اصل مقام سے 90میل کا سفر کر چکا ہے( ایک امام صاحب نے کہا کہ میں اس وقت تک عید کی نماز نہیں پڑھاؤں گا جب تک کہ جن لوگوں نے فجر کی نماز چھوڑی ہے وہ قضا نہ کرلیں اور انہوں نے دس منٹ دیے، کئی لوگوں نے اپنی فجر کی نماز قضا کی اور بعد میں عید کی نماز ادا کی گئی، کیا یہ حکم درست تھا ؟؟ 2۔ کیا حضورﷺ نے اپنی زندگی میں نماز میں رفع یدین کیا ؟؟ کیا اذان کے دوران تلاوتِ قرآن شریف یا کوئی اور عبادت جائز ہے؟؟ 1۔ اوقاتِ مکروہ میں نمازکے علاوہ دوسری عبا دات ؟؟ 1۔ بغیرداڑھی والے شخص کا امامت کرانا کیسا ہے ؟؟ فجر کی نماز میں پڑھی جانے والی سورتیں ۔ 3۔ میں اپنی گزشتہ نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہوں، براہِ کرم طریقہ بتائیں۔ جمعہ کہاں ادا ہو جائےگا ؟؟ 1۔ کیا سلک کے کارپیٹ پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟ اقامت میں نماز کے لئے کس وقت کھڑے ہونا چاہیے ؟؟ میں ہری پور میں ٹریننگ حاصل کر رہا ہوں جو کہ میرے گھر سے 75کلو میٹر دور ہے، جب میں گھر سے نکلا تو میرا خیال تھا کہ میں ہر ہفتہ کے آخر میں گھر واپس آجایا کروں گا، کیا میں قصر نماز پڑھوں گا ؟؟ لاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟ 2۔ اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہے ؟؟ 2۔اگر وتر نماز میں کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو ادا کیا جائے گا ؟؟ کیا سلک کا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟ نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال۔ کیا ’قاعدہ اولیٰ‘ میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں ؟؟ کسی شخص کا انتقال ہو جائے اور اُس کے ذمہ نمازیں باقی ہوں تو شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟؟
keyboard_arrow_up