متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←3۔ کیا شیئرز کا کاروبار خالصتاً جوا ہے ؟؟
←کیا میں وصیت کر سکتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میرے گردے کسی کو دے دینا؟؟
←5۔ کیا باتھ روم میں مسواک استعمال کر سکتے ہیں؟؟
←2۔زمین اور آسمان پر کون کون سے پیغمبر موجود ہیں ؟؟
←حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے “ﷲ اکبر”کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فرمایا کہ تم “یا رسول ﷲ”کا نعرہ لگاؤ۔ کیا یہ بات درست ہے اور کس کتاب میں حوالہ ملے گا ؟؟
←اکر یہ درست ہے کہ حضرت حوا علیہاالسلام کو حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیدا کیا گیا تھا تو کیا اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ہر عورت اپنے شوہر کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے؟؟
←1۔ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ پانی کا رنگ کالا ہے، یہ کس کتاب میں ہے؟؟
←سترِعورت کھلی ہوئی ہو تو کوئی بات کرسکتے ہیں ؟؟
←2۔ کیا چین والی گھڑی کا استعمال جائز ہے ؟؟
←2۔ جنسی بے راہ روی سے اپنے آپ کو کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں؟؟
←ہم نماز کے بعد سجدہ کرتے ہیں اور اکثر سجدے میں دعا مانگتے ہیں، یہاں USAمیں لوگ یہ بات نہیں سمجھتے اور کہتے ہیں کہ اس طرح کرنا درست نہیں ہے۔
←کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ ’والدین یا کسی بھی عزیز کی روح کسی مخصوص دن گھر پر آتی ہے‘ اگر ’ہاں‘ تو یہ حدیث کس کتاب سے مل سکتی ہے ؟؟
←1۔ میں آپ کا مرید ہوں، مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ کیا بنیادی باتیں ہیں جن کی بنأ پر ہم کسی عیسائی کو مسلمان بنا سکتے ہیں؟؟
←مسلمان، کرسچین کو اﷲ کو ماننے والا کیوں نہیں سمجھتے ؟؟
←میری ایک عزیزہ جو کہ مسلمان ہے لیکن اس میں مسلمانوں والی کوئی بات نہیں حتیٰ کہ اس نے ایک مرتبہ یہ بھی کہہ دیا کہ وہ غلطی سے مسلمان ہے، میں اسے کس طرح قائل کروں ؟؟
←3۔ فرشتے نورسے اور شیطان آگ سے بنایا گیا ہے، ابلیس جو کہ فرشتہ تھا اس کے بارے میں بتائیں؟؟
←چیچنیا کے مسلمانوں کی مدد کس طرح کرنی چاہیے؟؟
←میرا نکاح ہو چکا ہے لیکن بیوی کی ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی ہے اس سلسلہ میں اس سے متعلق میری کیا ذمہ داریاں ہیں ؟؟
←1۔ کسی کے انتقال پر ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنا کیسا ہے؟؟ 2۔کیا اور وجوہات کے لیے بھی قرآن خوانی کر سکتے ہیں ؟؟
←کیا غیر نمازی اور داڑھی منڈھے شخص کے سلام کا جواب نہیں دینا چاھیئے اور کیا اس فاسق کہا جائے گا؟؟
←آپ کی CDخزینئہ ایمان کے نام سے ریلیز ہوئی ہے جس میں ہر سوال کے شروع میں ایک اسٹار دیا گیا ہے جو کہ اسرائیل کے پرچم کا نشان ہے، کیا یہ CDہم کسی اور کو بھی سننے کے لئے آگے بڑھا سکتے ہیں، حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←لوگ قرآن کو عربی میں پڑھتے ہیں اور اس کے معنٰی نہیں جانتے ہیں کیا ﷲاس طرح کے عمل کو قبول کرتا ہے ؟؟
←سفلی علم کو کس طرح کاٹا جا سکتا ہے؟؟
←فیضانِ سنّت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
←1۔ ایک شخص ناک میں قطرے ڈالے بغیر نہیں رہ سکتا کیا اس کے لئے جائز وہ گا کہ وہ روزے کی حالت میں قطرے اس طرح ڈالے کہ وہ حلق میں نہ جائیں؟؟
←2۔ کیا مچھلیوں کی تمام اقسام کا کھانا حلال ہے ؟؟
←انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ہندو ااور یہودی اسلام کے خلاف لکھتے رہتے ہیں، کیا ہمیں ان کا جواب دینا چاہیے یا اس ویب سائٹ پر نہیں جا نا چاہیے ؟؟
←بیوی کے کہنے پرداڑھی کا منڈھوانا کیسا ہے ؟؟
←میری معلومات کے مطابق حضور ﷺ سے متعلق اور ان کے زیرِ استعمال کوئی چیز اس وقت موجود نہیں ہے تو پھر یہ ’نعلین مبارک‘ کہاں سے آگئی اور وہ بھی صرف 5سے 6 سال پہلے جبکہ اس سے پہلے اس کا کوئی زکر نہیں ہے اور یہ بھی صرف پاکستان میں ہیں اور کہیں اور نہیں ہیں؟؟
←کیا ایسی ٹوپی، جس پر ‘nike’لکھا ہوا ہے، پہن کر مسجد میں جا سکتے ہیں ؟؟

