متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←3۔تمباکو والے پان کھانے کے دوران کیا کلمہ شریف اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟؟
←2۔ ہمارے یہاں یہ مشہور ہے کہ جمعہ کو کپڑے نہیں دھونے چاھیئے کہ اس سے روزی پر بُڑااثر پڑتاہے اور اس کو منسوب سرکارِذی وقار ﷺ کی طرف کیا جاتا ہے کیا اسکی کوئی اصل ہے یا یہ صرف من گھڑ ت ہے؟؟
←روح کیا ہے ؟؟
←2۔ کیا حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں اور قرآن میں ان سے متعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا واقعہ موجود ہے؟؟
←براہِ کرم کسی حدیث سے دلیل دیں کہ حضور ﷺ کے دور میں بھی ’نعرئہ رسالت‘ پکارا جاتا تھا کیونکہ میں نے سنا ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں صرف ’نعرئہ تکبیر‘ ہی پکارا جاتا تھا؟؟
←آپ ٹی ۔وی (TV)پر اسلامی چینل کا اجرأ کیوں نہیں کرتے ؟؟
←اﷲتعالی کے 99نام کس نے متعین کئے ہیں ؟؟
←میں آپ کی توجہ ایک مسئلہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ ڈیفنس میں اہلِسنّت کی ایک یا دو مساجد ہیں، براہِ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔
←2۔ کسی دو اچھے ذرائع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو اور فیصلہ کرنا مشکل ہو تو فیصلہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟
←خدا شہ رگ سے بھی قریب ہے تو اس (خدا)تک کیسے پہنچاجا سکتا ہے ؟؟
←بعض ریپیئرنگ کی دکان والے اور ڈرائی کلینر یہ لکھتے ہیں کہ اگر فلاں دن، فلاں ہفتے یا فلاں مہینے تک آپ نے اپنا سامان نہیں اٹھایا تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ کیا مدت گذر نے کے بعد دکاندار مال کا مالک ہو جائے گا ؟؟
←دارلحرب کی کیا تعریف ہے اور کیا امریکہ کو ہم دارالحرب کہہ سکتے ہیں ؟؟
←غیرشادی شدہ شخص کے زنا کرنے پر شرعی سزا کیا ہے ؟؟
←2۔ کیا یہ درست ہے کہ سیّد کو آگ نہیں جلاتی ؟؟
←میرے والد جنہوں نے میری والدہ کو( جب میں تین ماہ کا تھا) طلاق دے دی تھی ،آج میری عمر 17سال ہے میں اپنے والد کو ان کی عزت کی خاطر فون کرتا ہوں، کیا مجھے ان سے تعلقات رکھنے چاھیئے یا نہیں ؟؟
←4۔ ہم اس کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟؟
←3۔ عصر کی نماز میں کیا امام کے پیچھے تیسری اور چوتھی رکعت میں الحمد پڑھنا ضروری ہے ؟؟
←قسطوں پراشیاء خریدنا۔
←2۔امام غزالی نے اسمأالحسنیٰ کی تشریح میں لکھا ہے کہ نور خود بھی ظاہر ہو اور دوسری چیزوں کو بھی ظاہر کر دے لہذاٰ نور کا موجود ہونا لازمی ہے اسی لئے اﷲ تعالیٰ وحدت الوجود(واجب الاوجود) ہے، جوخود بھی موجود ہے اور”کُن”کہنے سے دوسری چیزیں بھی ظاہر ہو جاتی ہیںاگر یہی تشریح ہم نورِ محمدی ﷺ کے لئے بھی استعمال کریں، تو صحیح ہو گا؟؟
←1۔ کیا کسی یہودی سے کاروبار کر سکتے ہیں ؟؟
←1۔ کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کی شادی ہماری ایک کزن سے ہوئی۔ شادی سے پہلے وہ لڑکی بہت اچھی تھی لیکن اب آئے دن اس کی وجہ سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہمیں یہ بھی شک ہے کہ لڑکی کی والدہ کی طرف سے کوئی کالا جادو بھی کیا جا رہا ہے۔ براہِ کرم ہمیں اس سے محفوظ رہنے کا کوئی حل تجویز فرمائیں۔
←1۔داڑھی رکھنا واجب ہے یا سنّت ؟؟
←3۔ کیا بینک میں نفع و نقصان کی بنیا د پر بچت اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟؟
←1۔ کیا ٹائی باندھ کر نماز پڑھنا جائز ہے ؟؟
←2۔ اس دور میں اگر کوئی ’متع‘ کرے تو اسے بھی 80کوڑے لگائے جائینگے ؟؟
←اسلام میں امام مہدی کا کیا کردار ہے ؟؟
←1۔قرآن وحدیث سے بتائیں کہ کیا اسلام میں داڑھی رکھوانے کے لئے حکومتِ وقت زبردستی کر سکتی ہے، جیسا کہ افغانستان میں ہوا؟؟
←اسلام میں ’کینسر‘ کے مرض کا کیا علاج ہے ؟؟
←2۔کیا اونچی آواز سے درود شریف پڑھ سکتے ہیں ؟؟
←مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟؟

