KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
اپنے وقت کی نیک (صوفی) خواتین سے متعلق۔ 4۔آپ سے ملاقات کہاں اور کس وقت ممکن ہے؟؟ کیا بغیر تکبر کے شلوار ٹخنوں سے نیچے تک رکھ سکتے ہیں ؟؟ مسلمان عورت غیر مسلم مرد سے شادی کیوں نہیں کر سکتی؟؟ قبر پر انگلی رکھ کر تلقین کرنا کیسا ہے، ’صِحَ ستہ‘ سے بتائیں؟؟ غیر مسلم بینک سے قرض واپس نہ دینے کی نیّت سے لینا کیسا ہے ؟؟ کیا بھوتوں کا وجود ہے ؟؟ کیا آپ افغانستان کے حق میں ہیں ؟؟ 3ْ ۔ اگر کوئی شخص اس طرح کے نکاح میں شرکت کرے تو حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ i۔ اگر حمل زندگی ہے تو پھر نامہء اعمال دنیا میں آنے کے بعد کیوں شروع ہوتا ہے ؟؟ میری بیٹی جو کہ تقریباً پونے تین سال کی ہے اسکول میں روتی رہتی ہے، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ اسکول میں ایڈجسٹ ہو جائے ۔ چاند گرہن اور سورج گرہن کے اثرات حاملہ خواتین پر کیا ہوتے ہیں ؟؟ اسلامی احکامات کیا ہیں ؟؟ جیسا کہ آج کل دنیا میں سب کچھ مال و دولت کی بنیاد پر ہوتا ہے اور جس کسی کہ پاس بھی دولت ہے وہ اپنے مذہب کی اسی بنیاد پر تبلیغ کر رہا ہے جیسا کہ میں انٹرنیٹ پر سلفیوں کی ویب سائٹ دیکھ رہا ہوں جن کو شاید حکومت کی بھی پشت پناہی حاصل ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ ہم اہلِسنّت والے اس صورتِ حال میں اپنے مذہبِ حق کی تبلیغ کس طرح کریں کیونکہ ہمارے پاس یہ سب وسائل موجود نہیں ہیں؟؟ براہِ کرم جواب عنایت فرمائیں۔ 2۔ کیا کسی لڑکی کے لئے یہ نام مناسب ہے؟؟ 1۔ یہ کہا جاتا ہے کہ دجّال حرمین شریفین پر قبضہ نہیں کر سکے گا تو پھر وہابیوں نے وہاں کیسے قبضہ کر لیا؟؟ 1۔ اس دور میں ’کنیز اور غلام‘ سے متعلق کیا احکامات ہیں ؟؟ 2۔ جب بچہ دنیا میں آتا ہے، اس کا نامہء اعمال شروع ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف حمل کا ضائع کرنا حرام اور قتل کے برابر ہے، کیونکہ حمل کو ایک زندگی سمجھا جاتا ہے: کیا مسلمان مردوعورت انٹرنیٹ پر رابطہ کر سکتے ہیں اور ایک دوسرے کو تصویربھیج سکتے ہیں ؟؟ میں حضور اظہری میاں سے بیعت ہوں، مجھے رزق کی تنگی ہے، کوئی وظیفہ بتائیے۔ مسجد کنزالایمان کراچی کے گنبد سے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ یہ گنبدِخضریٰ جیسا ہے تو کیا شرعی کوئی حرج ہے ؟؟ میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔ 3۔کیا لفظ ﷺ درود ہے ؟؟ میرے دوست نے دس ہزار روپے سرمایہ کاری کے لئے مجھے دیئے۔ اس کاروبار میں مجھے منافع کم ہوا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنے دوست کو اپنی طرف سے کچھ زائد رقم دوں اپنی خوشی سے۔ کیونکہ میرا دوست غریب ہے اور میں اُس کی مدد کرنا چاہتاہوں، کیا یہ جائز ہے اور یہ سود تو نہ ہو گا؟؟ 1۔15ویں صدی کے مجدد کون ہیں ؟؟ قرآنی آیات کو بطورِدعا پڑھنے کے لئے اس میں جمع کا صیغہ لگانا کیسا ہے ؟؟ ’آغا خانیوں‘ اور ’مسلمانوں‘ میں کیا فرق ہے ؟؟ 3۔شبِ برأت کی کیا فضیلت ہے اور یہ کیوں منائی جاتی ہے ؟؟ سیّد الشھداء ’حضرت امامِ حسین رضی اﷲعنہ ‘ یا ’حضرت امیرِ حمزہ رضی اﷲعنہ ‘کو کہا جا تا ہے ؟؟ 1۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ عرس، وغیرہ میں لوگ پیر صاحبان پر یا نعت خوانوں پر نوٹ برساتے ہیں، اگریہ غلط ہے تو اس پر کوئی پابندی کیوں نہیں لگائی جا رہی ہے؟؟ 2۔ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں کوئی عام اسلامی کتاب پڑھ سکتی ہے؟؟
keyboard_arrow_up