KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
a۔کیا اس قرآن شریف کا عربی متن پڑھنے کے لئے میں گھر میں رکھ سکتا ہوں؟؟ اگرکسی اسلامی ملک میں زید کی زمین سے تیل اور سونا دریافت ہو تو اس صورت میں زمین کا وہ حصہ زید کی ملکیت ہو گا یا مملکت کی ملکیت ؟؟ 2۔ تدبر و تفکر فی القرآن سے کیا مراد ہے اور عملی زندگی میں اس سے کس طرح استفادہ کر سکتے ہیں؟؟ ابلیس (شیطان) ایک ہے جبکہ ہر ملک میں اس کی موجودگی کا احساس ہے، براہِ کرم کچھ وضاحت فرمائیں ۔ مہر کی رقم اتنی زیادہ مانگنا کہ آدمی کی بساط میں نہ ہو، تو کیا یہ صحیح ہے؟؟ 2۔ کیا کوئی چیز ادھاردے کر اس پر ماہوار منافع لینا جائز ہے ؟؟ 1 ۔ جب نماز فرض نہیں ہوئی تھی تو اس وقت مسلمان اﷲکی عبادت کس طرح کرتے تھے؟؟ 2۔ فرض اور واجب میں کیا فرق ہے ؟؟ میرے ایک دوست نے پوچھا ہے کہ ہم رمضان اور عید کی مبارکباد دیتے ہیں، کیا اس کا کوئی شرعی ثبوت ہے ؟؟ میں ڈیپریشن کا شکار ہوں، براہِ کرم دعا فرمائیں اور کوئی وظیفہ بتائیں۔ 2۔ کیا ہم اہلِسنّت حنفی اور شافعی مذہب کے عقائد میں فرق ہے ؟؟ داڑھی فرض ہے یا سنّت اور کیا قرآن شریف میں داڑھی سے متعلق کوئی آیت ہے ؟؟ چغل خوری اور “غیبت”میں کیا فرق ہے ؟؟ بینک میں کام کرنا کیسا ہے ؟؟ کیا حضورﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا ؟؟ جب کسی چیز کو حرام ٹھرانا مقصود ہے تو پھر اﷲاس چیز کو تخلیق کیوں کرتا ہے ؟؟ کیا صفر کے مہینے میں بلائیں نازل ہوتی ہیں اور کیا اس میں لوگوں کو صدقہ وغیرہ کرنا چاہیے ؟؟ 2۔ اہلِسنّت و جماعت کے امیرکون ہیں ؟؟ 2۔ نعت شریف پڑھنے پر معاوضہ لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟ چھینکنے پر اﷲکی تعریف کرنا اور اس پر جواب دینا۔ میری بینائی کمزور ہو گئی ہے میری عمر 25سال ہے، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔ 2۔ پانی کے رنگ کو کالا ثابت کرنے کے لئے اعلیٰحضرت نے کوئی ریسرچ کی ہے؟؟ 2۔ اگر کُتّا ہم سے یا ہمارے کپڑوں سے مَس ہو جائے تو یہ حرام ہے، ایسا کیوں ہے؟؟ 2۔ امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟؟ کیا اسقاطِ حمل جیسے فعل کی کوئی معافی ہے ؟؟ کیا امامِ کعبہ کی پاکستان آمد کی صورت میں اُن کے پروگرامات میں شرکت کرنی چاھیئے ؟؟ ایک طالبِ علم اور ایک انجینئیر اسلام کی کس طرح خدمت کر سکتے ہیں ؟؟ 2۔ غزوئہ خیبر کیوں ہوا ؟؟ 2۔ آپ نے ایک اسکول AMSکے نام سے شروع کیا ہے یہ ایک اچھی کاوش ہے لیکن اس کی فیس بہت زیادہ ہے جو کہ متوسط طبقہ ادا نہیں کر سکتا۔ 1۔حضور ﷺ نور ہیں سے مراد ،عالمِ امکان میں بہترین اور لطیف مخلوق ہیں جبکہ ہم صرف نور کہتے ہیں تو بد مذہب اور عام آدمی یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے مراد روشنی یا اس جیسی کوئی چیز ہے، کیایہ لوگوں ذہن میں الجھن پیدا نہیں کرتی؟؟ 2۔ دعوتِ اسلامی نے ایک پمفلیٹ نکالا ہے جسکا عنوان ہے ’پانی سے علاج‘، کیا یہ درست ہے ؟؟
keyboard_arrow_up