متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←2۔ ’انوارالحرمین‘ جو کہ دارالعلوم امجدیہ سے تصدیق شدہ ہے، اس کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ قصر نماز میں امام اپنی نماز پوری کرلے اور مقتدی اپنی بقیہ نماز پور ی کر رہا ہو اس دوران اگر کوئی واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا، کیا یہ درست ہے اور کیوں؟؟
←4۔واشنگ مشین میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟؟
←اسلام کے مطابق دفتری اوقاتِ کار کسطرح ہونے چاہیے؟؟
←میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں، کوئی اولاد نہیں ہوئی ہے،کوئی دعا تعلیم فرمائیں۔
←یہاں ایک شخص جس کا تعلق سیال شریف سے ہے، جادو کا توڑ کر تا ہے اور اس کا طریقہء کار یہ ہوتاہے کہ وہ ایک نا بالغ بچے کو لبادہ اوڑھا دیا ہے اور اسے آنکھیں بند کرنے کو کہتا ہے پھر وہ درود شریف پڑھنے کے بعد قرآن شریف کی کچھ آیات پڑھتا ہے اور پھر بچے سے کہتا ہے کہ تمہیں کوئی بابا جی نظر آئے پھر وہ اس بچے کے ذریعے اس بابا جی سے مختلف سوالات کرتا ہے جیسا کہ ’کیا فلاں شخص میرے حق میں فائد ہ مند ہے؟؟‘، ’اگر فلاں شخص پر ہے تو اس کا توڑ کردو‘، وغیرہ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے اور کیا وہ بابا جی ’جن‘ ہوتے ہیں؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
←دین اور اسلام میں کیا فرق ہے ؟؟
←iii۔ کیا اسلام میں ایسی کوئی صورت ہے جس کے تحت اسقاطِ حمل جائز ہو ؟؟
←بیماری کی حالت میں روزوں کی رخصت ہے، سوال یہ ہے کہ بیماری کی نوعیت کیا ہونی چاھیئے؟؟
←حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ علیھماالسلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں، اور یہود و نصاریٰ ان کے اُمتی ہیں، ہم التحیات میں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کی اولاد پر درود بھیجتے ہیں تو کیا اس سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں؟؟
←1۔ حدیث سے کتنے درود ثابت ہیں؟؟
←اسلام کی رو سے خواب کی حقیقت کیا ہے ؟؟
←6۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ جس میں ہم کسی دوسرے فقہہ کے احکامات پر عمل کر سکتے ہیں؟؟
←personal message
←1۔ کیا پرویزی فرقہ آج بھی موجود ہے ؟؟
←3۔message for Shah Sahib
←فوٹوکھینچواناکیسا ہے ؟؟
←3۔ اس کا اپنے بوڑھے والدین جو کہ اب تک قادیانی ہیں ان کے ساتھ کیسا سلوک ہونا چاھیئے؟؟
←خانۂ کعبہ کے اندر کیا ہے ؟؟
←1۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّیوں کو ایران میں علیحدہ مسجد بنانے کی ممانعت ہے اور سنّیوں کو اپنے عقائد پر عمل کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ اگر یہ درست ہے تو اس سلسلے میں علمائے اہلِسنّت کیا اقدامات کر رہے ہیں؟؟
←1۔ اسلامی ممالک میں جمہوری حکومت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
←اسلام میں کاپی رائٹ کے کیا احکامات ہیں ؟؟
←1۔ فیملی پلاننگ کی ایسی کونسی صورت ہے جو کہ شریعت میں جائز ہو؟؟ 2۔کیا اسلام میں ’کنڈم‘ کا استعمال جائز ہے ؟؟
←1۔ میں نے سنّی بہشتی زیورمیں پڑھا ہے کہ ہفتہ اور بدھ کی شب جماع نہیں کرنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟
←میری عمر 51سال ہے اور پچھلے 27سال سے میں برطانیہ میں مقیم ہوں، میں کوئی کاروبار کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکں کامیابی نہیں ہو رہی ہے، دعا تعلیم فرمائیں۔
←اعلیٰحضرت سے متعلق کچھ بتائیں کیوں کے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اعلیٰحضرت نے مسلمانوں کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا۔
←15ویں صدی کے مجدّد کون ہیں ؟؟
←کیا سر کا منڈھوانا سنّت ہے؟؟
←1۔داڑھی پر خضاب لگانا کیسا ہے ؟؟
←میری والدہ کی عمر 48سال ہے اور شوگر کی مریضہ ہیں، شوگر 280ہیں، ان کے بارے میں کوئی مشورہ دیں ۔
←2۔ کیا ناچ گانا حرام ہے ؟؟

