Articles

نوجوان نسل کو جان بوجھ کر جہالت اور اندھی عقیدت کی طرف لگایا گیا

یہ دن دیکھنا تھا ۔۔۔۔آغا خانی انٹر بورڈ کا chairman بن گیا

⭕ہمارے لوگوں کو آگے آنے نہیں دیا گیا ۔۔نہ ان کو اچھی جگہ لگایا گیا۔۔کئ قابل افراد مزدوری اور بھیک سے چل رہے ہیں۔۔۔

⭕جان بوجھ کر جہالت اور اندھی عقیدت کی طرف لگایا گیا

⭕سیٹھ کے پاس فیکٹری ،بنگلے، گاڑی ،اسلامی اور بزنس ٹریول کے علاوہ سوچنے کا وقت نہیں ۔۔۔

⭕جن سیٹھوں کے پاس وقت ہے۔۔۔۔ان کی مسجدوں کا audit تک نہیں۔۔۔جن کے پاس وقت ہے مخلص ہیں۔۔۔زکوۃ دیتے ہیں۔۔انہیں یہ فکر نہیں کہ زکوۃ اور چندوں کا استعمال کہاں ہورہا ہے۔۔۔۔

⭕کیا ہمارا ٹارگٹ یہی ہے کہ میلادالنبی صلی الله عليه وسلم کے موقع پر مشہور مقرر اور نعت خواں + لنگر + اسپیکر پر ایک لاکھ سے اوپر خرچ کرکے پورا سال ان کو بھیڑیوں کے آگے چھوڑدیا جائے۔۔۔۔پورا سال کوئ Follow up….

⭕تعلیمی میدان ۔۔۔تعلیمی شعبہ سے وابستہ لوگوں سے رابطہ رکھنے کا رواج نہیں۔۔

⭕نتیجتا ہر 100 PhD میں سے بمشکل 10 سنی۔۔اور وہ 10 میں سے بھی کچھ۔۔اس فکر میں کہ میرا مستقبل کیا ہے۔۔۔⁉️ کیونکہ میں نہ پیر ہوں، نہ نعت خواں۔۔نہ پیشہ ور مقرر۔۔۔۔

⭕ہر محلے کا بڑا کالج غیر سنی کا

⭕جو سنی لڑکے پڑھ لکھ گئے ان کے پاس سنیت professionals کو مل کر strategy بنانے کا وقت نہیں ۔۔الا ماشاءاللہ

⭕نوجوان نسل اور تعلیم یافتہ طبقہ سڑک کی محافل سے دور۔۔۔۔جمعہ کی تقاریر سے دور۔۔

⭕سب سے بڑا ہسپتال اور یونیورسٹی دیکھیں۔۔تو اس میں بھی سنی پیچھے ..

🤲کاش یہ پوزیشن کسی سنی PhD کے پاس ہوتی………

اگر کوشش کریں تو سنی ہر میدان میں آگے بڑھ سکتا ہے اگر سارا زور

🔸دینی اور دنیاوی تعلیم پر ہو

🔸غریب طلباء کو اسکالر شب دی جائے۔۔

🔸خاص کر خواتین کے لئے میڈیکل، انجینیرنگ کالج قائم کئے جائیں جس میں پڑھانے والی سنی خواتین اسٹاف ہوں۔۔

🔸جاہل اور نا اہل لوگوں کو مسند سے دور رکھیں.۔۔

🔸سب سے بڑھ کر resources کا ٹھیک استعمال ہو۔۔۔۔۔

🔸علاقائ سطح پر تعلیم یافتہ طبقہ، دانشور حضرات کی کیمٹی ہو۔۔جس میں مخلص سرمایہ دار اور علاقے کا سب سے بڑا عالم ہو۔۔۔

شاید کے تیرے دل 💘 میں اتر جائے میری بات

تیرا مخلص اور ہمدرد

Views: 0
keyboard_arrow_up