Articles

قادیانیوں کی تباہ کاریاں – 2023 میں

نئے سال کا آغاز ہونے والا ہے 2024 کے اختتام پر قادیانی ملعون اپنی پورے سال کی آفیشل کارکردگی شئیر کریں گے جس طرح گذشتہ سال کے اختتام پر کی تھی۔۔اس کا خلاصہ میں آپ کو عرض کرتا ہوں :

⭕217,168 نئے احمدی ہیں جن کا تعلق 114 ممالک سے ہیں۔

(یعنی سال 2023 میں ہر دن 594 افراد قادیانی مذہب میں داخل ہوئے ہیں)

⭕برطانیہ UK میں ہونے والا سالانہ جلسہ میں 41,654 لوگوں نے شرکت کی

⭕13 ممالک میں کل 37 ہسپتال مکمل ہوئے۔۔۔۔یعنی (*ہر ماہ 3 ہسپتال مکمل کئے*)

⭕ 185 نئ عبادت گاہیں تعمیر ہوگئیں یعنی (ہر دو دن میں ایک عبادت گاہ بنادی ہے )

⭕ 76 قرآنی تراجم مکمل ہوئے

⭕ 9,956,00 ننانوے لاکھ چھپن ہزار مفت کتابیں 1,590,000پندرہ لاکھ نوے ہزار لوگوں میں تقسیم کی گئیں

⭕ 8,567 کتابوں کے اسٹالز bookstalls لگائے گئے جن کے ذریعے 1,767,000 لوگوں نے استفادہ کیا۔ (دیگر الفاظ میں دنیا بھر میں ہر دن 24 جگہوں پر بک اسٹالز لگائے گئے)۔

⭕ 18,091,000 ایک کروڑ اسی لاکھ اکانوے ہزار لوگوں میں

11,714,000 ایک کروڑ سترہ لاکھ چودہ ہزار leaflets پمفلٹ تقسیم کئے گئے

⭕9166 نمائش exhibitions میں شرکت کرکے 420,000 لوگوں تک رسائی حاصل ممکن بنائ۔

⭕سب سے زیادہ عبادت گاہیں افریقہ کے ملک Ghana 🇬🇭 میں بنائ گئیں۔

👆👆

یہ من و عن قادیانیوں کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود انگریزی کا اردو ترجمہ کرکے آپ کو پیش کیا ہے۔۔( بریکٹ میں الفاظ میرے ہیں)

یہ صرف 2023 کی ان کی ~کارکردگی~ تباہ کاریاں ہیں۔۔

2024 میں بظاہر اس سے دگنا کام لگتا ہے۔

اللہ تعالٰی خیر فرمائے اور آنے والی نسلوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے universal truth ہے کہ میدان جنگ میں دشمن کی طاقت دیکھ کر حکمت عملی strategy بنائ جاتی ہے۔۔مشہور بات ہے ۔۔دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر جلد دوا نہ کی گئی تو بہت نقصان ہوگا۔

امارت کیا، شکوہِ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل

نہ زورِ حیدری تجھ میں، نہ استغنائے سلمانی

اے میری امت کے غیور شیروں ۔۔اٹھو ! خیبر کے دروازوں کی مثل اپنی تبلیغ، حکمت عملی ، علم اور روحانیت سے دشمنوں کو پچھاڑ کر چکنا چور کردو۔

تمہارا ہمدرد اور مخلص

مفتی عبدالرحمن قادری

افریقہ

Views: 4
keyboard_arrow_up