Articles

Serve the Poor – Campaign

Lunch 🍱 for 200+ people at 🕌Gareeb Nawaz Masjid & 🏫School. 🇲🇼Malawi.

Thousands of needy and deserving people in villages await your kindness.

Remember, the beautiful saying infact glad tidings of Holy Prophet صلی الله عليه وسلم :

“Whichever believer feeds a hungry believer, Allah feeds him from the fruits of Paradise🌳 on the Day of Resurrection…′” [Tirmidhi]

🤲May Allah Almighty bless us to wipe out hunger and poverty.. آمین

🤝Mufti Abdul Rehman Qadri

لاکھوں بھوکے، نادار، محتاج آپ کی توجہ کے منتظر ہیں۔۔دین تو یہ سکھاتا ہے۔۔۔

📕تم میں سے بہتر وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں۔۔۔۔

📔جو اپنے لئے پسند کرتے ہو وہ دوسرے کیلئے بھی پسند کرو📗دنیا میں غریبوں کو کھلاؤ گے الله تعالیٰ جنت کی اعلٰی نعمتیں کھلائے گا۔۔

لیکن ایشیا افریقہ کے گاؤں دیہاتوں میں غریبوں اور محتاجوں کی کفالت کرنے والے بہت کم ہیں۔۔۔خود باربی کیو اور مصالحہ دار بریانی کے مزے لیتے ہیں۔۔۔اور قریب میں مسلمان فقراء کچرا چن کر کھاتے ہیں۔۔۔۔یا سالہا سال 🌽مکئ اور 🍃پتے کھا کر گذارتے ہیں۔۔۔جس دن وہ گوشت کھائیں ان کی عید ہوتی ہے۔۔۔۔ !!

میں تو کہتا ہوں ۔۔۔زندگی کا اصول بنالو۔۔۔

پہلے کھلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کھاؤ

دیکھو کتنا سکون ملے گا

وہ سکون شاید بادشاہ کو اس کے محل میں بھی نہ ملے جو روتے 😭اور بھوکے کی مسکراہٹ میں ملتا ہے۔۔۔

ملاوی میں اپنے قائم کردہ اسکول ۔۔۔غریب نواز اسکول میں گذشتہ اتوار 200 + لوگوں کے کھانے کا انتظام کیا ۔۔۔آج گاؤں میں عید کا سماں ہے۔۔۔۔کیونکہ ایک ماہ بعد گوشت کھائیں گے۔۔۔۔

📹 ویڈیو کے آخر میں مسحور کن آواز میں گاؤں کے لوگوں کا

الحمدلله، سبحان الله آپ کو سب واضح کردے گا۔۔۔۔۔یہ اس حالت میں بھی اپنے رب کے شکرگذار ہیں۔۔

آج گاؤں میں پانی کا کنواں خراب تھا۔۔۔۔تو ایک ہی بالٹی میں سب نے اپنے ہاتھ ڈال کر ہاتھ 👐دھوئے ہیں۔۔۔۔

الله تعالیٰ ہمیں حقیقی معنوں میں انسانیت اور اسلام کی خدمت کرنا نصیب فرمادے

۔۔آمین

ادنیٰ خادم

مفتی عبدالرحمن قادری

Views: 0
keyboard_arrow_up