شہر سے صرف پانچ سے دس منٹ کے فاصلے پر۔۔ایک گاؤں میں مسجد واقع ہے۔۔اس کی رلادینے والی حالت زار۔۔۔۔۔۔
⭕مسجد میں امام نہیں۔۔
⭕مسجد میں صرف ایک قرآن ہے۔۔
⭕منبر کی حالت ایسی ۔۔جو آج تک آپ نے زندگی میں نہ دیکھی ہو
⭕مسجد کا استنجا خانہ نہیں
⭕ وضو خانہ نہیں
⭕مسلمانوں کی آبادی ہے مگر بچوں کو قرآن پڑھانے والا کوئ نہیں
⭕منگل کی رات شہر میں 🃏تاش نائٹ میں سینکڑوں صاحب حیثیت مسلمان موجود ہیں ۔۔۔۔
⭕مگر اسلام کی تبلیغ کی کس کو فکر ہے۔۔۔
⭕سینکڑوں مسجدیں ویران ہیں ۔۔
ہمیں بہترین امت کا تاج 👑پہنانے کی ایک مرکزی وجہ ۔۔نیکی کو عام کرنا ۔۔برائیوں کو روکنا۔۔مگر وہ جذبہ اندروں ۔۔۔کالعدم ہے..
جس کا نقصان یہ ہوا ۔۔۔۔کہ مسلمانوں کی اکثریت والے ملک میں اب عیسائی کثرت میں ہیں ۔۔ہر دو کلومیٹر پر ایک چرچ موجود ہے۔۔
اپنی تباہی کے ہم سب خود قصور وار ہیں ۔۔انگریزی میں جب یہ میسج چلا تو فورا ہی ایک صاحب دل ❣️نے مکمل تعاون کا کہہ دیا ۔۔۔الحمد للہ۔۔مگر کیا ہم میں سے ہر ایک اپنے علاقے اپنے ارد گرد کی مساجد اور دینی معاملات اور غرباء و مساکین کا خیال رکھنے کی کچھ فکر نہیں کرسکتا ‼️
اگر اب بھی نہ اٹھو گے ۔۔تو کب اٹھوگے۔۔۔۔۔۔۔
عبدالرحمن قادری
ملاوی افریقہ

