KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
چین والی گھڑی باندھ کر نماز پڑھی جائے تو نماز ہو جائے گی؟؟ نیز اگر لیدر کا بیلٹ ہو توکیا نما ز ہو جائے گی؟؟ خلفائے راشدین کی شان میں ’نعرۂ تحقیق‘ لگانے کا جواز کس کتاب میں ہے ؟؟ 2۔ کیا کوئی شخص امام اور مجتہد کے مقام پر فائز ہو سکتا ہے ؟؟ کیا جنّات کو بھی کل قیامت میں حساب دینا ہو گااور کیا جنّات پر نمازیں فرض ہیں ؟؟ کیا رات کو سوتے وقت سر پر کنگھا کرنے سے قرض میں نجات کے لئے ﷲ تعالیٰ کی طرف سے مدد ملتی ہے؟؟ براہِ مہربانی ایسی کتاب اور مصنف کا نام بتائیں، جس میں چالیس حدیثیں ترجمے کے ساتھ ہوں۔ 2۔ جب وتر نماز سنّت ہے پھر حضرت عمر رضی اﷲ عنہ نے اسے با جماعت کا حکم کیوں فرمایا ؟؟ 2۔ کیا جہاد کے ذریعے دنیا پر قبضہ کیا جا سکتا ہے ؟؟ 2۔کیا لڑکی کا نام ” ھُدیٰ”رکھنا جائز ہے؟؟ چند وجوہات کی وجہ سے میں اپنی بیوی کو کہتاہوں کہ وہ اپنی بہن کے گھر نہ جائے یا اس سے میل جول نہ رکھے کیا شرعاً ایسا حکم دینا جائز ہے ؟؟ اگر کوئی شخص خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرے تو کیا اسے صحابی کا مقام حاصل ہو گا؟؟ جہاد پر جانے سے متعلق میں فیصلہ نہیں کر پا رہا، رہنمائی فرمائیں۔ 2۔کیا مجھے الیاس قادری صاحب کی جماعت میں جانا چاہیے ؟؟ اگر بھول کر کسی مسئلے پر حلف اٹھا لیا جائے اور بعدمیں حقیقت معلوم ہو ۔ اس صورت میں شرعی حکم کیا ہے ؟؟ 3۔ ہمارے یہاں جمعہ کا خطبہ انگریزی میں ہوتا ہے کیا جمعہ کے لئے یہ خطبہ کافی ہے؟؟ بہارِ شریعت میں میں نے پڑھا کہ قیامت آنے سے پہلے یکے بعد دیگرے 31دجّال کا ظہور ہو گا، اس سے کیا مراد ہے ؟؟ 3۔ کیا سعودی حکومت کے قوانین کو ہم شرعی احکامات تسلیم کر سکتے ہیں ؟؟ قرآن میں ہے کہ مرد کے لئے جنّت میں 72 حوریں ہیں جو ان کی خدمت پر مامور ہوں گی تو کیا عورتوں کے لئے بھی جنّت میں کچھ اس طرح ہے؟؟ جس طرح حضورﷺ پوری دنیا کے لئے رسول ہیں کیا حضرت عیسیٰ اور حضر ت موسیٰ علیہم السلام بھی اپنے وقتوں میں پوری دنیا کے لئے رسول تھے ؟؟ ہم حج کے دوران “احد”پہاڑ کی زیارت کے لئے گئے تو کچھ خواتین ایک درخت کے پتے بیچ رہیں تھیں، ان کا کہنا تھا کہ اس پتے کا نام “نبی بوٹی”ہے اور بے اولاد خواتین اسے کھائیں تو اولاد ہوتی ہے، کیا یہ درست ہے؟؟ کیا کافروں سے جھوٹ بولنا درست ہے؟؟ 1۔ کیا شیخ عبدالقادر جیلانی شیعہ ہیں؟؟ 3۔ کسی مولانا کو حج پر بھیجنے کے لئے یا گھر خریدنے کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟؟ 3۔ مثال کے طور پراگر میرے پاس دس تولے سونا ہے جس میں سے کچھ روزانہ پہننے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہی رکھا رہتا ہے۔ اس پر زکوٰۃ کس طرح ادا ہو گی؟؟ 2۔ نماز کے علاوہ وہ کون سا عمل ہے جو بندے کو اﷲسے قریب کر دیتا ہے ؟؟ 3۔ آج کل کے کاروباری حالات میں ہم سود سے کس طرح بچ سکتے ہیں؟؟ میں کوشش کررہا ہوں کہ مجھے المراجات نامی کتاب مل سکے تاہم مولانا شفیع اوکاڑوی صاحب کی کتاب ’امام پاک اور یزید پلید‘ کے آخر میں سوال نمبر 7میں بھی شیعہ راویوں کے نام لکھے ہوئے ہیں، براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔ اپنی عبادت کو ریا کاری سے بچانے کے لئے کوئی حیلہ کرسکتے ہیں یا جھوٹ بول سکتے ہیں ؟؟ 2۔ جب حضور ﷺ پیدائشی نبی ہیں تو پھر حضرت جبریل علیہ السلام کو پہلی بار دیکھتے ہی چونک کیوں گئے؟؟ message for Shah Sahib
keyboard_arrow_up