متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←4۔ کسی شخص کا انتقال ہوا ہواور اس کے ذمہ روزہ اور نمازیں باقی ہوں، اس کا فدیہ کتنا ہے ؟؟
←2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,000روپے پر دینا ہو گی یا 80,000روپے پر؟؟
←اگر کسی شخص نے نیکی کے لئے کینسر کی مریض لڑکی سے شادی کی ہواور اس نے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ شادی کی ہے، اس کے والدین اس کی دوسری شادی کے لئے زور دے رہے ہیں اور وہ شخص نہ تو لڑکی کو چھوڑ سکتا ہے اور نہ ہی والدین کو ناراض کر نا چاہتا ہے، کوئی مشورہ دیں ۔
←message from hindustan
←اگر کوئی ہم مذہب و ہم مسلک شخص اپنے ہی علمأکے خلاف باتیں کرتا ہوتو اسے کیا جواب دینا چاہیے ؟؟
←براہِ کرم اسلامی تاریخ اور محرم کے واقعہء کربلا کے بارے میں کچھ بتائیں۔
←کسی مردے کا خواب میں ہنستے ہوئے اور روتے ہوئے آنا کس بات کی طرف اشارہ ہے؟؟
←1۔ مسجد میں سلام کس طرح کرنا چاہیے؟؟
←مجھ سے ایک ڈاکٹر نے سوال کیا کہ اسلام میں خون یا جسم کے کسی حصہ کو بطور عطیہ دینا یا زندگی میں اس حصّہ کی منتقلی نا جائز ہے تو کیا اس کا ثبوت قرآن یا حدیث میں ہے ؟؟
←2۔ اگر مسلمان اور غیر مسلم ایک ساتھ کام کرتے ہوں تو کیا مسلمان، غیر مسلم شخص کی عیادت کے لئے جا سکتا ہے اور اس کی صحت یابی کے لئے دعا کرسکتا ہے؟؟
←2۔ ’آبِ جو‘ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟
←اگر ‘786’کسی ٹوپی پر لکھا ہوا ہو تو کیا وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟
←کیا مرنے کے بعد بار بار دنیا میں بھیجا جائے گا ؟؟
←2۔ کیا شیئرز رکھنا درست ہے جب کہ اس میں نفع اور نقصان دونوں کا احتمال ہو ؟؟
←مجھے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے کیا اس صورت میں غسل واجب ہو گا ؟؟
←1۔ اب اس کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟؟
←جب قرآن میں اﷲ تعالیٰ نے یہ فرما دیا کہ ’اے پیغمبر! آپ سے پچھلے آنے والے تمام نبی انتقال فرما چکے ہیں ،تو پھر یہ عقیدہ کیوں رکھا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں اور وہ دوبارہ تشریف لائینگے اور اگر مان لیا جائے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ تشریف لائینگے تو کیا یہ حضورﷺ کی خاتمیتِ نبوت پر اثر انداز نہیں ہو گا ؟؟
←1۔ ’ہیر رانجھا‘ سے متعلق کیا واقعی ’حضرت وارث شاہ‘ کا کوئی کلام ہے؟؟
←میرے چاچا نے چالیس ہزار خرچہ کر کے ہمیں اب ظہبی بھیجا اور وہ قرضہ مانگ رہے ہیں، لیکن ابھی نہیں جب ہمارے پاس ہو جائیں۔ اب ہمارے پاس اتنی رقم ہے کہ ہم اپنے والدین کو حج کے لئے بھیج سکتے ہیں، لیکن چاچا کا قرضہ ابھی باقی ہے، برائے مہربانی بتائیں کہ ہم کیا کریں؟؟
←افغانستان پر حملے کے بعد کیا طالبان کی مدد کرنی چاھیئے اور کیا جہاد فرض ہو گیا ؟؟
←افغانستان پر بمباری کے خلاف غیر مسلم احتجاج کر رہے ہیں کیا اس احتجاج میں مسلمان شامل ہو سکتے ہیں ؟؟
←5۔ کیا غیر شادی شدہ شخص کا ترکہ ہوتا ہے ؟؟
←میرے گھر والے کہتے ہیں کہ میں نیند میں چلّاتی ہوں اور روتی ہوں۔ اور بعض اوقات کوئی سورۃ بھی پڑھتی ہوں، براہِ کرم اس کا کوئی حل بتائیں ۔
←2۔آپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اﷲ علیہ نے چار مولویوں پر کُفر کا فتویٰ لگایا تھا مگر میرے پاس ایک کتاب ہے’اعلیٰ حضرت اور پانچ مولوی‘، اُس کتاب میں پانچ خارجیوں کے نام ہیں، ۱) اشرف تھانوی ، ۲) خلیل انبیٹھوی ، ۳) رشید احمد گنگوہی،۴) قاسم نانوتوی ، ۵) مِرزا قادیانی ۔ سوال یہ ہے کہ میرا دوست جو کہ وہابی ہے وہ کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے سعودی عرب کے علمأ سے فتویٰ کیوں لیا کہ وہ تو مسلکِ اہلِسنّت کے عالم نہیں ہیں اور آپ لوگ اُن کے پیچھے نماز بھی نہیں پڑھتے تو ایسے عُلمأ کا فتویٰ کیسے مان لیا گیا ؟؟ کیا اُن سعودی علمأمیں کوئی سنّی صحیح العقیدہ بھی تھا یا سارے دیو بندی وہابی ہی تھے؟؟
←2۔ اس صدی کے مجدد کون ہیں ؟؟
←1۔ نفس کیا ہے؟؟
←جب خدا اپنے بندوں سے متعلق سب کچھ جانتا ہے اور اس کی تقدیر لکھ چکا ہے، پھر یہ ہم کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ اچھے یا بُرے اعمال کرنے میں ہم آزاد ہیں؟؟
←جب ہم مدینہ شریف کی طرف رُخ کر کے درود شریف پڑھتے ہیں تو کیا کسی دیکھنے والے کو بظاہر ایسا نہیں لگتا کہ ہم نماز پڑھ رہے ہیں ؟
←2۔ اُسامہ بن لادن کا ساتھ دینے والے علماء کا تعلق دوسرے مسلک سے ہے تو کیا ان کا ساتھ دینا جائز ہے؟؟
←1۔ کیا غیر مِحرم خواتین کو دیکھنا حرام ہے ؟؟

