متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←3۔ کیا سنّتِ مؤکدہ کا تارک گناہ گار ہو گا، کیا حضور ﷺ نے سنّتِ مؤکدہ پڑھنے کی تاکید فرمائی؟؟
←کیا کسی بھی قسم کا مغربی کھانا (فاسٹ فوڈ، وغیرہ) مکمل طور پر حرام ہے؟؟
←ختنہ کی اہمیت اور اس کی اصل کیا ہے ؟؟
←5۔ کیا مسلم ممالک کے لوگ غیر مسلم ممالک کے شہریت حاصل کرنے کے لئے اپنی مسلم شہریت تبدیل کر سکتے ہیں؟؟ براہِ کرم شریعت کے مطابق جواب عنایت فرمائیں۔
←ایک کرسچین لڑکی نے سوال کیا کہ جو سب مخلوق کا خالق ہے اس کا خالق کون ہے، اسے کیا جواب دینا چاہیے ؟؟
←2۔ غوث الاعظم سے متعلق۔
←2۔ یونیورسٹی میں میرا مضمون فلسفہ ہے۔ اس میں ایک عنوان ہے ’ﷲ تعالیٰ کا وجود‘، براہِ کرم اس کے متعلق کچھ بتائیں تاکہ میں کچھ لکھ سکونیز دوسروں کو قائل بھی کر سکوں۔
←3۔ اگر کوئی شخص شوال، ذی القعدیا ذی الحج میں عمرہ کرے توکیا اس پر حج فرض ہو جاتا ہے اور اس کی کیا وجہ ہے ؟؟
←مجھ سے ایک آغا خانی نے پوچھا ہے کہ قرآن شریف میں پنج وقتہ نمازوں کا حکم کہاں موجود ہے؟؟ اس کے علاوہ وہ یہ کہتا ہے کہ شراب حرام نہیں ہے بلکہ نشہ حرام ہے۔ براہِ کرم قرآن و حدیث سے وضاحت دیں۔
←میرا بھانجا جس کی عمر 7سال ہے، نام امیر حمزہ ہے اسے مرگی کی بیماری ہے،براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں اور دعا بھی فرمائیں ۔
←2۔ لاعلمی کی صورت میں بد مذہبوں کے پیچھے جو نمازیں ادا کیں کیا اُن کو لوٹانا پڑے گا؟؟
←2۔ نیز انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی قبر کے قریب سے گزرے تو اس قبر سے عذاب ٹل جاتا ہے کیونکہ ﷲتعالیٰ عالم کی دعا قبول فرماتا ہے اور دوسروں کی دعا قبول نہیں فرماتا ۔
←میری عمر19سال ہے، میں صحیح طریقے سے سو نہیں پاتا، ذہن میں ہمیشہ ایک خوف رہتا ہے، نیز سر میں بھی درد رہتا ہے، کوئی تعویذ یا وظیفہ بتائیں ۔
←2۔ کیا اس کتاب کا قرآن شریف سے موازنہ کر سکتے ہیں ؟؟
←داڑھی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←3۔ غزوئہ ہند کیا ہے؟؟
←کیا خش خش نشہ آور چیز ہے، جبکہ حکیم اسے دوائی میں بھی استعمال کرتے ہیں؟؟
←کیا ’سیاہ رنگ‘ کے جوتے پہننا منع ہے ؟؟
←3۔ حافظے کے لئے کوئی دعا عنایت فرمائیں۔
←بچہ گود لینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←message for Shah Sahib
←سنّت کے مطابق کاروبار بتائیں۔
←2۔ زکوٰۃ کی رقم کا حیلہ کر کے بینک اکاؤنٹ میں طویل مدت کے لئے جمع کرانا کیسا ہے؟؟
←شروع سے میرا نظریہ ہے کہ خواتین کا بال کٹوانا گناہ ہے، میری عمر 19سال ہے، مجھے بالوں کو سلجھانے میں پریشانی ہوتی ہے نیز پردہ کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے کیا اس صورت میں بال ترشوانا جائز ہے اور آپکے جواب کے کیا دلائل ہیں۔
←قرآن وحدیث سے 786کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
←8۔ گانوں کی طرز میں نعت پڑھنا کیسا ہے؟؟
←اس وقت یونیورسٹی میں ، میں سائنس کی ایک طالبِ علم ہوں۔ یہ مضمون میں نے اپنی مرضی سے لیا ہے لیکن اب میں چاہتی ہوں کہ اسلامیات کی ڈگری حاصل کروں کیوں کہ آخرت میں مجھ سے دین سے متعلق پوچھا جائے گا نہ کہ سائنس کے بارے میں، جبکہ میرے والدین کہتے ہیں کہ میں پہلے سائنس کے تعلیم مکمل کر لوں لیکن میں راضی نہیں ہوں۔ براہِ کرم مشورہ دیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور والدین کو کس طرح رضا مند کروں؟؟
←2۔ قیامت کی کیا نشانیاں ہیں؟؟
←2۔ مولانا غلام سعیدی نے مسلم شریف کی شرح جلد سوم میں لکھا کہ امامِ اعظم اور امام شافعی، مکہ کو مدینہ سے افضل جانتے تھے جبکہ دیگر علماء اور خود مولانا غلام سعیدی صاحب اور ہم اور آپ بھی مدینہ شریف کے افضل جانتے ہیں، اس مسئلہ میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کے پیروی نہیں کرتے جبکہ یزید کے معاملے میں ہم امامِ اعظم ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے ؟؟
←2۔ کن فلاحی اداروں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟

