KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
1۔ کیا خود کشی کر نے کے بعد روح بھٹکتی ہے؟؟ اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے ؟؟ اگر کوئی بد عقیدہ سلام کرے تو اسے کیا جواب دینا چاھیئے ؟؟ 2۔ کیا خواتین جانور ذبح کر سکتی ہیں ؟؟ تین گھونٹ میں پانی پینے میں کیا مصلحت ہے؟؟ 3۔ سجدہ تلاوت کتنا لمبا ہونا چاہیے؟؟ 3۔ کیا قرآن شریف کی تلاوت ریکارڈ کی ہوئی CD یا آڈیو کیسٹ کو بغیر وضو چھو سکتے ہیں ؟؟ 2۔ انہوں نے امام عسکری کے ساتھ اپنی قرابت کا انکار کیوں کیا؟؟ پاکستان میں ہم کمپیوٹر کے جس سسٹم پر کام کر رہے ہیں ان سب کے جملہ حقوق محفوظ ہیں لیکن ہم اُن کو کوئی معاوضہ یہ فیس نہیں دیتے ہیں اور ان ہی کی بنیا دپر کئی مذہبی ویب سائٹس چل رہی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟؟ 1۔ براہِ کرم مجھے یہ بتائیں کہ کون سی احادیث عقیدہ سے متعلق ہیں اور کون سی نہیں؟؟ 1۔ اگر کسی غیر مسلم کو یہ بتانا ہو کہ اسلام کی کیا اہمیت ہے اور کسی شخص کے لئے دینِ اسلام کیوں ضروری ہے تو اس کے لئے مواد کہاں سے ملے گا؟؟ داڑھی سے متعلق 2۔ میں نے سنا ہے کہ حضورﷺ اپنی ولادت والے دن روزہ رکھتے تھے۔ 22رجب اور 27رجب کیا ہیں ؟؟ یہاں پر جماعتِ اسلامی اور تبلیغی والے لوگ ہیں لیکن الحمدﷲاہلِسنّت بھی کثیر تعداد میں ہیں براہِ کرم لٹریچر دے کر ہماری مدد فرمائیں ۔ جب میں گناہوں سے توبہ کرتا ہوں تو کچھ عرصہ تک ان گناہوں سے محفوظ رہتا ہوں، لیکن بعد میں پھر یہ گناہ سر زد ہو جاتے ہیں، کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں تا کہ ایمان مضبوط ہو اور گناہوں سے محفوظ رہوں۔ 2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی تلاوت ہو رہی ہو تو کیا اس دوران ہم اپنے روز مرّہ کے کام کاج میں مشغول ہو سکتے ہیں؟؟ براہِ کرم یہ بتائیں کے سنّی علماء متحد کیوں نہیں ہو جاتے تا کہ نفاذِنظامِ مصطفی میں آسانی ہو ؟؟ 3۔ میرے ایک دوست نے خواب دیکھا کہ حرم شریف میں وضو کر رہا ہے اس کے والد آئے اور انہوں نے کہا کہ تم وضو غلط کر رہے ہو، اس خواب کی تعبیر کیا ہو گی؟؟ چاند کی تاریخ کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟؟ 10۔ انسانی کلوننگ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟ حال ہی میں افغان حکومت نے کچھ عیسائیوں کو عیسائیت کی تبلیغ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، کیاکِسی اسلامی ملک میں اس طرح کی سر گرمیوں کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے؟؟ just like a personal message فاتحہ کے دوران جب درود شریف والی آیت پڑھی جاتی ہے تو درمیان میں لوگ ’حق نبیﷺ‘ کیوں کہتے ہیں، کیا یہ سنّت یا واجب ہے ؟؟ 1۔ اولاد ہونے کے لئے کوئی دعا بتائیں۔ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ روح تین یا چالیس دن تک اس گھر میں رہتی ہے جہاں اس شخص کا انتقال ہو ا ہو ؟؟ 2۔ (in)ہو تو کیا نماز ہو جائے گی ؟؟ اگر نماز کے دوران شرٹ، پینٹ میں اِن 2۔ ایک کتاب کراچی سے چھپی ہے جس کے پڑھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اہلِسنّت کا عقیدہ عذابِ قبر سے متعلق درست نہیں ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں، وہ کتاب ناظم آباد بلاک نمبر ایک میں ملتی ہے۔ 2۔ میرے علاقے کلفٹن میں سنّیوں کی کوئی مسجد نہیں ہے۔ براہِ کرم کچھ کریں۔ 1۔ کیا کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی لاش کو کچھ دنوں کے لئے سرد خانہ میں رکھا جا سکتا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up