KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
2۔ اسلامی نام لکھے ہوئے کاغذات کاکیا کرنا چاہیے ؟؟ داڑھی رکھنا کیوں ضروری ہے ؟؟ بائبل سے متعلق آپ کا نقطہء نظر کیا ہے،کیا یہ مکمل طور پر صحیح کتاب ہے؟؟ بیٹا پیدا ہو، کیا اس کے لئے کوئی عمل یا وظیفہ ہے ؟؟ کیا کسی مصلحت کی بنأ پر سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟ وہ کیا حالات ہو سکتے ہیں جس کے تحت سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟ لکنت کا کیا علاج ہے ؟؟ کیا کوئی مسلمان امریکہ کے انتخابی عمل میں حصہ لے سکتا ہے ؟؟ کسی نیک لڑکی سے کسی ایسے لڑکے کا نکاح کرنا ،جو پہلے تو گمراہ ہو لیکن بعد میں صلوٰۃوصوم کا پابند ہو گیا ہو، کیسا ہے ؟؟ اولاد کا والدین کی نافرمانی کرنا۔ سنّی امام اور سنّی مسجد کی کیا نشانیاں ہیں ؟؟ دیو بندی اپنے حق پر ہونے کی دلیل میں کہتے ہیں کہ فتحِ مکہ کے موقع پر حضور ﷺنے خانہء کعبہ کی چابی ایک قبیلے کو دی اور ان کے ایمان کی حفاظت کے لئے دعا فرمائی اور فرمایا کہ یہ چابی قیامت تک تمھارے قبیلے کے پاس رہے گی۔ دیو بندی کہتے ہیں کہ وہ قبیلہ اہلِسنّت و جماعت نہیں ہے۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟؟ مسلمانوں کو مصافحہ کسطرح کرنا چاہیے ؟؟ میں قرآن شریف سیکھنا اور حفظ کرنا چاہتا ہوں لیکن تجوید کے ساتھ اس میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔ میں کس طرح قرآن شریف پڑھنا سیکھوں ؟؟ کیسٹ پرقرآن کی تلاوت کا سننا۔ 2۔ ہر مذہب والے ایک دوسرے کے مذہب والوں کے خداؤں پر یقین کیوں نہیں رکہتے ہیں ؟؟ 1۔ خدا کہا ں ہے ؟؟ 2۔ کیا بچے کے سر منڈوانے کا تعلق عقیقہ سے ہے ؟؟ مسلمانوں کو ‘nike’نشان والی ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟؟ کیا کسی غیر مسلم بینک سے حاصل کیا ہوا منافع مسجد کے بیت الخلاء بنانے میں استعمال کرسکتے ہیں ؟؟ بیٹے پر والدین کے کیا حقوق ہیں ؟؟ کیا ’عبدالقادر‘اور ’عبدالحمید‘، وغیرہ ناموں کو صرف ’قادر‘ یا ’حمید‘ کہہ سکتے ہیں؟؟ 1۔ کیا شادی میں مہندی کی رسم جائز ہے ؟؟ 1۔نماز فجر کیلیے کسی کو جگانے کی وجہ سے اگر ایک یا دو رکعت چھوٹ جاتی ہوں تو کیا حکم ہے؟؟ personal message 1۔ کیا 786کی وہی اہمیت ہے جو کہ بسم اﷲ شریف کی ہے ؟؟ اجماع کسے کہتے ہیں ؟؟ میں اپنی بیٹی اور بہن کے رویہ سے ذہنی طور پر بہت ہی پریشان ہوں، کوئی مشورہ دیجیئے ۔ 3۔کیا ’البدایا و النہایا‘ کتاب کا موازنہ قرآن سے کیا جا سکتا ہے ؟؟ 2۔ نارتھ امریکہ میں رہتے ہوئے دین اور ایمان کو کس طرح بچا یا جا سکتا ہے ؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص کسی سنّی کو وہابی کہے تو پہلے شخص کے لئے کیا حکم ہے، کیا اسے کلمہ پڑھنا ہو گا ؟؟
keyboard_arrow_up