KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
آپ نے فرمایا کہ جادو سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ کہاں سے ثابت ہے ؟؟ 1۔ علمِ غیب کی تعریف کیا ہے ؟؟ کیا حنفی مذہب کے مطابق جھینگے اور کیکڑے کھانا جائز ہے ؟؟ اگر حلال اور حرام دونوں طرح کی چیزیں فروخت ہور رہی ہوں تو ان دونوں چیزوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو کس طرح الگ کریں ؟؟ سورۃ الرحمٰن کی آخری آیت کے بعد اگر کوئی شخص “فبای الاء ربکما تکذبٰن”کا اضافہ کرے تو کیا یہ درست ہے ؟؟ کیا کموڈ کا استعمال شرعاًجائز ہے ؟؟ میری بھانجی کا نام “رمیسہ فاطمہ”ہے، حضرت طلحہ رضی ﷲعنہ کی زوجہ کا نام “رمیسہ”تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دو خواتین کا نام ملا کر نہیں رکھنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟ 2۔(الحمد اﷲ) میری شرعی داڑھی ہے ۔میں جہاں بھی ملازمت کیلیے جاتا ہوں وہ لوگ کہتے ہیں کہ آ پ شیو بنا کر آئیں ، لہذٰا مجبوراًاس وقت ایک پاکستانی اسٹور پر کام کر رہا ہوں ، براہِ کرم مشورہ دیں کیا کروں ؟؟ 1۔ کیا آرٹیفیشل جیولری پہننا حرام ہے؟؟ کیا فلسطینی خود کش حملے جائز ہیں، مرنے والا’شہید‘ کہلائے گا یا ’دہشت گرد‘؟؟ کیا سگریٹ پینا جائز ہے ؟؟ 3۔ کیا حیلہ کرنا جائز ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟ میں آج کل کراٹے سیکھ رہا ہوں، جاپانی رواج ہے کہ کراٹے کے ٹیچر کے سامنے ذرا سا سر جھکایا جاتا ہے، کیا یہ اسلامی نقطئہ نظر سے درست ہے؟؟ والد کوئی کام کرنے سے اولاد کو منع کرے اور والدہ اجازت دے تو اس صورت میں کس کی بات مانی جائے ؟؟ محرم الحرام کے دس دنوں میں ’پنجہ‘ رکھنا کیسا اور عاشورہ کے دن آگ میں چلنا، کیایہ جائز ہے؟؟ کیا دین میں جائز ہے کہ شلوار ٹخنوں کے نیچے باندھی جائے؟؟ نعلین شریف کا اسٹیکر قرآن شریف پر لگانا کیسا ہے ؟؟ 1۔ کیا بالوں پر خضاب لگانا جائز ہے ؟؟ 1۔ میں دین سیکھنا چاہتا ہوں لیکن گھریلو مجبوریوں کی بنأ پر فل ٹائم مدرسہ میں داخلہ نہیں لے سکتا،سب سے پہلے میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟ 1۔ کیا تصویر کھنچوانا حرام ہے ؟؟ 1۔ کیا کوئی خاتون اپنے والد کی قبر پر جا سکتی ہے ؟؟ 1۔ کیا پوسٹ مارٹم جائز ہے؟؟ کیا ایسے لباس فروخت کرناجائزہے جن پر تصاویر بنی ہوئی ہوں؟؟ 1۔ کیا داڑھی منڈھوانے والا شخص اذان کہہ سکتا ہے؟؟ میں ایک مقامی بینک کے اہم عہدے پر فائز ہوں، میرے لئے ضروری ہے کہ میں مختلف پارٹیوں یا شادیوں میں بھی شرکت کروں، جہاں شراب اور دیگر غیر اسلامی رسوم ہوتی ہیں (میں خود یہ فعل نہیں کرتا ہوں)، اگر میں ان پروگرامز میں شرکت نہ کروں تو 100%یقین ہے کہ میری ملازمت چلی جائے گی، نیز میں ہندوپاک کے 260مدارس کی معاونت کرتا ہوں، ملازمت ختم ہونے کے بعد، میں اس نیکی سے بھی محروم ہو جاؤں گا۔ انشورنس کمپنی میں ملازمت سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ میری داڑھی ایک مشت سے کم ہے، کیا مجھے اس کا گناہ ملے گا؟؟ کیا کھجور کا جوس پینا جائز ہے، میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگ اسے شراب کہتے ہیں؟؟ میں عربی نہیں جانتا ، کیا میں اردو یا انگریزی میں قرآن شریف پڑھ سکتا ہوں ؟؟ بچے کی ولادت پر شوہر کی ماں اور دیگر عزیز و اقارب کو نوٹوں کے لفافے دیے جاتے ہیں نیز اگر منگنی سے پہلے لڑکی یا اس کے ماں باپ نے حج کیا ہوتا ہے تو منگنی کے بعد لڑکی کے سسرال والوں کو ہدیہ دیا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے اور کیا ایسا عمل کرنے والا گناہ گار ہو گا ؟؟
keyboard_arrow_up