KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
1۔ اگر کوئی شخص شدید زخمی ہو یا ایک عرصہ سے بیہوش ہویا کوئی اور موزی مرض ہو تو کیا اس شخص کی رضامندی سے یا اسکے عزیز و اقارب کی رضامندی سے یا ڈاکٹروں کے مشورے پر اسے موت کا انجیکشن دیا جا سکتا ہے(اس وجہ سے کہ اب وہ کبھی جانبر نہیں ہو سکے گا ) ؟؟ سورج کے طلوع ہونے سے پہلے کوئی درود شروع کر دیا گیا ہو اور سورج کے طلوع ہونے کے بعد تک پڑھ رہے ہوں تو کیا یہ جائز ہے ؟؟ کیا بینک میں خواتین کا ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟ کیا ’الکوحل‘ ملے پرفیوم کا استعمال جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا قبر پر رونا درست ہے ؟؟ 2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔ 1۔ کیا حضورﷺ کے دور میں بھی ایسے لوگ تھے جو ادھار لے کر واپس نہیں کرتے تھے 1۔ اگر کوئی شخص اپنی اولاد کو حرام کھلاتا ہے تو کیا اس شخص کی عبادات قبول ہونگی ؟؟ کیا شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کرنا جائز ہے ؟؟ کیا مرغی کے دل کو کاٹے بغیر کھا سکتے ہیں؟؟ 1۔ کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا جائز ہے؟؟ ایک کمپنی 6,000روپے لے کر اپنا ممبر بناتی ہے، اس کے بعد ہماری وساطت سے اگر کوئی نیا ممبر بنتا ہے تو کمپنی ہمیں منافع دیتی ہے، کیا یہ درست کام ہے؟؟ 2۔ کیا کھیل تماشہ سے پیسہ کمانا جائز ہے(مثال کے طور پر ویڈیو گیم، وغیرہ سے جو آمدنی حاصل ہوتی ہے)؟؟ کوئی غیر مسلم اگر ہمیں کوئی چیز کھانے کو بھیجے تو کیا اسے کھانا ہمارے لئے جائز ہو گا ؟؟ کیا مسجد کی تعمیر میں ہندو مستری (مزدور) سے کام لیا جا سکتا ہے ؟؟ حضورﷺ رحمۃاللعالمین ہیں، کیا انہیں سلطانِ مدینہ کہہ کر ان کی شان میں کمی نہیں کر رہے ہیں ؟؟ 1۔ کیا ذی الحج کے دس دِنوں میں سر کے بال اور ناخن کاٹنا منع ہے ؟؟ میں اور میرے والد ایک اسٹور پر کام کرتے ہیں، جہاں بیٔر بھی فروخت ہوتی ہے، کیا ایسے اسٹور میں ملازمت جائز ہے ؟؟ ’پرویز‘ نام رکھنا کیسا ہے اور اگر اس کی ممانعت ہے تو کیوں ؟؟ 1۔ کیا بینک میں کسی بھی عہدہ پر ملازمت کرنا حرام ہے ؟؟ انگریزی میں اﷲتعالیٰ کے لئے لفظ “HE”کہا جاتاہے جبکہ یہی لفظ ایک آدمی کے لئے بھی کہا جاتا ہے، کیا اﷲ تعالیٰ کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا درست ہے؟؟ خنزیر کھانا کیوں حرام ہے ؟؟ ہا تھ کی لکیر کا علم حاصل کرنے سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے ؟؟ ﷲتعالیٰ کے نام کے آگے جمع کا صیغہ لگانا درست ہے یا نہیں ؟؟ 1۔ کیا انٹرنیٹ پر خریدو فروخت جائز ہے ؟؟ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا میں DHA Girlsکالج میں تدریسی فرائض انجام دے سکتی ہوں، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ مجھے وسوسے آتے ہیں کبھی اسلام سے متعلق، کبھی ﷲاور اس کے رسول سے متعلق۔ کینیڈا میں ملازمت کے ساتھ کمپنی کی طرف سے ’ایمپلائمنٹ انشورنس‘ ہوتا ہے جو کہ ملازمت ختم ہونے کے بعد انشورنس کمپنی سے ملتا ہے، کیا یہ رقم لینا درست ہے؟؟ 1۔ قبر پر دیا جلانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟ کیا پرفیوم کی دکان میں ملازمت کرنا جائز ہے؟؟
keyboard_arrow_up