KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
حلال طریقے سے ذبح کیا ہوا گوشت حرام گوشت کے ساتھ رکھا ہو تو کیا اس صورت میں حلال گوشت کو دھو کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟ کیا کسی غیر اسلامی بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا وہاں سے حاصل ہونے والی تنخواہ حلال ہو گی ؟؟ کیا ’مور‘ اور ’سفید فاختہ‘ کی تصاویر رکھنا حرام نہیں ہے ؟؟ 1۔ کیا عام شخص کے لئے انگوٹھی پہننا درست ہے؟؟ یہودی کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام؟؟ 1۔ کیا لائف انشورنس پالیسی جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا اسلام میں ڈف بجانا جائز ہے؟؟ 1۔ میرا تعلق پور بندر سے ہے، کیا میں آپ کے درس اور تقاریر کی CDیا آڈیو کیسٹ بنا کر اور اپنا منافع رکھ کر فروخت کر سکتا ہوں ؟؟ کیا جھینگے کھانا نا جائز ہے ؟؟ خنزیر کوحرام کیوں قرار دیا گیا ہے ؟؟ 4۔ کسی کے انتقال پر جو کھانا کھلایا جاتا ہے کیا شرکاء کے لئے وہ کھانا درست ہے ؟؟ یو۔ایس۔اے (USA)میں، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مارکیٹ سے پیکٹ میں تیار گوشت خرید کر کھاتے ہیں کیا یہ گوشت حلال ہے ؟؟ کیا پرائز بانڈ اصل رقم سے زیادہ رقم پر بیچنا جائز ہے ؟؟ موسیقی کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے ؟؟ ایک شخص ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے بطور باورچی، جہاں حرام اور حلال دونوں چیزیں بنتی ہیں اور اسے معاوضہ دونوں طرح کے کھانے پکانے کا ملتا ہے فی گھنٹہ کے حساب سے۔ اگر وہ شخص دونوں کھانے پکانے کے وقت کے اعتبار سے دونوں کے معاوضہ کو الگ کر دے اور حلال معاوضہ استعمال کرے توکیا یہ جائز ہے ؟؟ 2۔ غیر مسلم کو آبِ زم زم دینے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ میں ایک ہوٹل میں کام کرتا ہوں، مجھے اگر کسٹمرزکو بیئر دینا ہو، تو کیا اس ملازمت کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟ حضورﷺ اور ان کے صحابہ علیھم الرضوان کی کوئی تصویر کیوں نہیں ہے ؟؟ اگر کچھ لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو کیا انہیں سلام کیا جائے گا ؟؟ 1۔کیا اسٹاک ایکسچینج سے کمائی ہوئی رقم جائزہے؟؟ کیا جھینگے اور دوسرے سمندری جانور حلال ہیں ؟؟ 1۔ آپ کا درسِ فقہ نہایت ہی معلوماتی تھا کیا کہ ممکن ہے کہ آپ ہر اتوار کو بہارِ شریعت کا درس دیں؟؟ کالے جادوسے متعلق حکمِ شرع کیا ہے؟؟ ہمارے اپارٹمنٹ میں ایک مدرسہ ہے جو کہ بلڈنگ کی مینٹینینس کی رقم سے چل رہا ہے بلڈنگ میں رہنے والوں میں ہندو بھی شامل ہیں اور اس رقم میں ان کا حصہ بھی شامل ہے۔کیا اس صورت میں مدرسہ کو اس رقم سے چلایا جا سکتا ہے؟؟ کیا پرائز بانڈ پر انعام جائز ہے ؟؟ کیا اسلام میں کافر کو کافر کہنا جائز ہے ؟؟ کیا پلاسٹک سرجری جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟؟ کیا یہ درست ہے کہ عید سے پہلے بال نہیں منڈوانے چاھیئے ؟؟ 1۔ اسلام میں شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟
keyboard_arrow_up