حلال و حرام جائز ناجائز
BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
←1۔ کیا بکرے کی’ اوجھڑی ‘اور’ گردے ‘کھانا جائز ہے ؟؟
←کیا میوزک سننا درست ہے، کیا نعت شریف کو میوز ک کے ساتھ پڑھنا چاھیئے ؟؟
←کیا ’اجینو موتو‘ نمک استعمال نہیں کرنا چاہیے ؟؟
←حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ اﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟
←بیمہء زندگی کی پالیسی فروخت کرنے سے حاصل ہونے والے کمیشن کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
←کیا ختم شریف کا کھانا جائز ہے ؟؟
←1۔ میرے پاس ایک ترجمہء قرآن شریف ہے، ترجمہ کرنے والے مولانا کا تعلق دوسرے مذہب سے ہے، کیا میں صرف عربی عبارت پڑھوں یا قرآن شریف کو اس عقیدے کی مسجد میں رکھ دوں یا اس عقیدے کے کسی شخص کو دے دوں؟؟
←حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں مجھے 6لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ میں 10افراد کا کفیل ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔
←کم عمری میں غلطی سے ہاتھ پر “T”کا نشان کھدوایا تھا لیکن اب وہ نشان مٹانے سے نہیں مٹتا، اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟
←ایک عورت کے انتقال کے بعد اس کے والد اور بھائیوں نے اس کے چہرے کا بوسہ لیا، کیا یہ درست ہے ؟؟
←مضاربہ سے متعلق کچھ بتائیں۔
←کیا ڈیٹول، جس میں کہ الکوحل ہوتا ہے، سے سردھونے کہ بعد اگر سر کو دوبارہ صرف صاف پانی سے دھو لیں تو کیا یہ درست ہے ؟؟
←1۔ جس کالج میں، میں پڑھتا ہوں، وہاں” ….ماترم “، وغیرہ بھی پڑھایا جاتا ہے دل میں بُرا جان کر پڑھنا کیسا ہے نیز اس دوران ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہونا اور “سرسوتی “کی فوٹو پر مالا لگانا کیسا ہے ؟؟
←کیا بچہ کو گود لینا شرعاً جائز ہے ؟؟
←جائے نماز کو کونے سے موڑ کر رکھنا کیسا ہے؟؟
←1۔ کیا پرائز بانڈ کی زائد مالیت (آن)پر خریدو فروخت جائز ہے؟؟
←2۔ کیا ڈاکٹر سے ختنہ کروانا درست ہے؟؟
←1۔ حضرت ابو بکر رضی ﷲ عنہ کے والد نے جب اسلام قبول کیا ان کو حضور ﷺ کے سامنے لایا گیا، حضور ﷺ نے حکم دیا کہ ان کی دیکھ بھال کی جائے اور ان کے بالوں کو کلر کیا جائے۔ کیا یہ روایت درست ہے؟؟
←میں حافظِ قرآن ہوں، رمضان میں داڑھی رکھ لیتا ہوں اور تراویح پڑھا تا ہوں، رمضان کے بعد داڑھی منڈھوا دیتا ہوں، اس کے بارے میں کچھ بتائیں ؟؟
←کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟
←نجومی کو ہاتھ دکھانا شرعاً کیسا ہے؟؟
←1۔میںU.S.A میں ایک اسٹور پر کام کرتا ہوں جہاں حلال اور حرام ہر قسم کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں ،کیا وہاں مجھے ملازمت کرنی چاہیے؟؟
←کیا پرفیوم لگانے سے نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
←نقد اور قسطوں پر کسی چیز کو خریدنے سے متلعق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←سوفٹ ویئر ہاؤس میں کام کرنا کیسا ہے جہاں پر دیگر کام کے علاوہ بینک کے لئے بھی کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں ؟؟
←کیا شرطیہ ایصالِ ثواب جائز ہے مشلاً اگر آپ اجتماع میں آئے تو میرے عمرے کا ثواب آپ کو ملے گا ؟؟
←اگر کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو اور دوسرا شخص اسے یہ کہے کہ “کیا جہنم بڑھ گیا ؟؟”تو کیا ایسا کہنا کفر ہے ؟؟
←1۔ کیا پیدائش کے دِن پر سالگرہ منانا جائز ہے؟؟
←میں پیزا کی ڈلیوری کا کام کرتا ہوں، کیا آمدنی جائز ہو گی، اگر پیزا میں حرام گوشت شامل ہو؟؟
←کیا ہم مسلمان اس نیّت سے کرسمس منا سکتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یاد منائینگے ؟؟

