KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
3۔ کیا خالص چاندی پہننا جائز ہے ؟؟ اسلام میں کون سا کھیل جائز ہے، کیا کرکٹ ،ہاکی وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں ؟؟ 2۔ ذکرشریف جس کمرے ہو رہا ہو اور اس کمرے میں مرشد کی تصویر لگی ہو تو کیا یہ اسلام میں جائز ہے ؟؟ کیا مرثیہ اور نوحے سننا حرام ہے یا صرف اجتناب کرنا چاہیے؟؟ غیر مسلموں کے ساتھ کھانا کھانا کیسا ہے ؟؟ 2۔کیا نعت کو گانے کی طرز پر پڑھنا جائز ہے ؟؟ خون کے عطیہ سے متعلق آپ کا جواب سنا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر خون پہلے سے جمع نہ کیا جائے اور عین وقت پر ضرورت ہو تو اسکا کیا حل ہے کیونکہ خون دینے کے بعد اس کے ٹیسٹ کرنے ہوتے ہیں جس میں دو یا تین دن لگ جاتے ہیں، اور مریض کا انتقال بھی ہوسکتا ہے اس صورت میں کیا حکم ہے ؟؟ کسی سیّد کی غیبت کرنے سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں ؟؟ چھوٹی بچّی کے بال کٹوانے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟؟ انشورنس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، اسلامی حکومت نہ ہویا حکومت تحفظ فراہم نہ کر سکتی ہو تو کیا اس صورت میں انشورنس جائز ہے ؟؟ امریکہ جو کہ دارالحرب ہے کیا وہاں کی شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کرسکتے ہیں ؟؟ کیا کسی غیر مِحرم لڑکی سے ملنا حرام ہے ؟؟ 1۔ ایک دوائی جو کہ مارکیٹ میں شارٹ ہے کوئی شخص وہ دوائی خریدکر اسٹاک کرلے اور بھاؤزیادہ ہونے کا انتظار کرے تاکہ اس وقت بیچے، کیا اس طرح کرنا درست ہے اور کیا یہ آمدنی جائز ہے ؟؟ 2۔ مونچھیں منڈھوانا چاھیئے یا ترشوانا؟؟ کیا مزار پر سجدہ کرنا جائز ہے ؟؟ اسلام میں فوٹو اور ویڈیو کے بارے میں کیا احکامات ہیں ؟؟ 2۔ آدھی آستینوں والی قمیض؍ٹی شرٹ (T shirt)پہن کر اور بغیر سر ڈھانپے نماز پڑھنے والوں کے لئے کیا حکم ہے ؟؟ مسلمانوں کا حرام گوشت بیچنا کیسا ہے ؟؟ کیا “ویڈیو ایڈیٹنگ”اور”گرافکس”کا کام سکیھنا جائزہے؟؟ 4۔کیا بچوں کے لئے میوزک اور تصویر والے کھلونے خریدنا جائز ہے؟؟ کیاتفریح کے لئے چیٹنگ (chatting)کرنا جائز ہے ؟؟ کیا نور نامہ پڑھنا جائز ہے؟؟ کیا خواتین کے مخصوص ایام میں بیوی سے بوس و کنار جائز ہے ؟؟ 2۔ کیا غیر مسلم کے سا تھ کھاناکھانا جائز ہے ؟؟ سونا اور سلک مرد کے لئے حرام ہے یا نا جائز ؟؟ ہمارے یہاں ناگپور میں رواج ہے کہ فجر کی نماز کے بعد مائیک میں صلوۃوسلام پڑھا جاتا ہے جس سے بعد میں نماز کے لئے آنے والوں کی نماز میں خلل پڑتا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اسے بد مذہب کہا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟ کیا ختمِ قرآن کے دوران ’ما کان محمد(ﷺ)ابا‘ آیت پر حضورﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنا جائز ہے ؟؟ لیزنگ (leasing)کا کاروبار کیسا ہے جس میں ایک کمپنی ایک معین منافع لگا کر اپنی چیز دوسرے کو دے دیتی ہے اور دوسرا شخص وہ رقم اقساط میں ادا کرتا ہے، کیا یہ جائز ہے ؟؟ 2۔کیا غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا جائز ہے ؟؟ 1۔اگر کوئی شخص ایسی گھڑی پہنے جس پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہو، کیا یہ جائز ہے؟؟
keyboard_arrow_up