KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
4۔ کیا اولیاء کرام کو حاجت روا ماننا جائز ہے، اگر ’ہاں‘ تو حوالہ دیں۔ کیا کسی شراب کا کاروبار کرنے والے کو یا کسی بینکر کو فلیٹ (flat)کرائے پر دے سکتے ہیں ؟؟ اگر کھانے پر پھونک ماری جائے تو کیا کھانا حرام ہو جاتا ہے ؟؟ 2۔ ھومیو پیتھک دوا اور ایلو پیتھک دواکا استعمال جائز ہے ؟؟ 2۔ خود کشی کیوں حرام ہے ؟؟ میں CAکا طالبِ علم ہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے اکاؤنٹس آڈٹ کرتے ہیں، ہم بعض اوقات ان اداروں کے غلطیوں کو چھپاتے ہیں جن میں ٹیکس چوری بھی شامل ہے اور انھیں آڈٹ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتے ہیں، نیز میرا ایک دوست ایک کمپنی میں(ملازمت) جاب کر تا ہے یہ لوگ دو مختلف اکاؤنٹس کا ریکارڈ رکھتے ہیں ایک ٹیکس حکام کے لئے جبکہ دوسرا ان کے اپنے لئے، کیا ہم دونوں کی آمدنی جائز ہے؟؟ کیا پرائز بانڈ سے حاصل شدہ رقم کو استعمال کرنا جائز ہے ؟؟ کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے یا نا جائز؟؟ خودکشی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ اگر بینک کی ملازمت نا جائز ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ کئی دینی اور فلاحی ادارے بینک میں اکاؤنٹ کھلواتے ہیں اور اپنی رقم بینک میں رکھتے ہیں اور اس طرح بینک کی مدد کرتے ہیں تاکہ بینک ان کی رقم دوسروں کو سود پر بطور قرض دے؟؟ کیا امیٹیشن جیولری (imitation jewellery) اسلام میں جائز ہے ؟؟ 2۔کیا ’الکوحل‘کا استعمال جائز ہے ؟؟ مردوں کا بالوں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے ؟؟ 2۔ کیا تمام گناہ چھوٹے یا بڑے سب حرام ہیں ؟؟ کیا قبر پر رونا درست ہے ؟؟ کیا شافعی مذہب میں بینک سے منافع لینا جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا پیر بخش، حسین بخش، محمد بخش، وغیرہ ناموں کا رکھنا درست ہے؟؟ 1۔مرشد میں کیا خصوصیات ہونی چاھیئے ؟؟ 2۔ کیا سگریٹ نشہ ہے ؟؟ علمأکا ہاتھ چومنا کیسا ہے ؟؟ خانقاہ میں کسی عالم کی تصویر لگانا کیسا ہے ؟؟ کیا کافر کے بینک میں سرمایہ لگاکر وہاں سے منافع لینا جائز ہے یانا جائز ؟؟ 3۔ کیسی ایسے شخص کو مسجد میں چندہ دینے کا ثواب ملے گا جس کی آمدنی جائز اور نا جائز دونوں ذرائع سے ہو؟؟ اگر کوئی پیرِ طریقت اپنے لے پالک بچے کی ولدیت میں اپنا نام درج کرائے تو کیسا ہے؟؟ 1۔ خزینئہ ایمان CDمیں آپ نے فرمایا کہ الکوحل پرفیوم حرام ہے، میں نے سنا ہے کہ اب علماء نے اس کی رخصت دے دی ہے براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ 4۔ کیا پرندوں کا کاروبار کرناجائز ہے ؟؟ کیا عرس کے موقع پر صاحبِ عرس کے مزار پر جلوس (جلوسِ صندل) کی شکل میں اور ذکر شریف کرتے ہوئے جانا درست ہے ؟؟ کیا امریکہ میں مچھلی کھانا جائز ہے ؟؟ کیا قبر کا کتبہ بنانا جائز ہے؟؟ 2۔ کیا بینک سے ملنے والا منافع جائز ہے ؟؟
keyboard_arrow_up