KHAZEENA EMAN

حلال و حرام جائز ناجائز

BROWSE COLLECTION305 آڈیوز
1۔ میرے والد پی۔ٹی۔وی(ptv)میں ڈرائیور کی ملازمت (جاب)کرتے ہیں کیا یہ ملازمت جائز ہے ؟؟ مکان سرمایہ کاری کر کے خرید کر کسی بینک کو نیلامی کی غرض سے بیچنا۔ کیا اسلام میں ٹائی باندھنے کی اجازت ہے ؟؟ غیر مسلموں سے میل جول رکھنا کس حد تک جائز ہے ؟؟ 1۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟؟ 1۔ کیا ’انیس الواعظین‘ کتاب آپ کے یہاں دستیاب ہے؟؟ کسی جاندارکی تصویر بنانا کیسا ہے ؟؟ مساجدمیں قالین بچھانے کے لئے سولوشن کا استعمال کرنا کیسا ہے جس میں ’الکوحل‘ ہوتا ہے ؟؟ غیر مسلم بینک میں کمپیوٹر سے متعلق ملازمت جائز ہے یا نا جائز ؟؟ کیا پاگل شخص کو مسجد میں آنے کی اجازت ہے؟؟ انعام میں جیتی گئی رقم کے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ کیا دنیاوی کاموں میں بھی دکھاوا نا جائز ہے؟؟ کیا مسجد میں مال فروخت کیا جا سکتا ہے ؟؟ میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پچھلے9سالوں سے ماسکو میں رہ رہا ہوں، ہم یہاں فرانس سے درآمد کی گئی چکن کا استعمال کرتے ہیں جس پر عربی زبان میں تحریر ہے کہ’اسلامی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہے ‘، کیا یہ ممکن ہے، کیا لکھی ہوئی عبارت پر اعتبار کیا جا سکتا ہے ؟؟ کیا قوالی سننا جائز ہے ؟؟ کیکڑا کھانا جائز ہے یا نا جائز ؟؟ 2۔کیا شیئرز کا کاروبار جائز ہے ؟؟ کیا قبر کو چومنا جائز ہے؟؟ 2۔ قسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے ؟؟ کیا چائینیز نمک ’اجینو موتو‘ حلال ہے ؟؟ اسلام میں کھانے کی اشیاء پر حلال یا حرام کا حکم کیا ’پگڑی‘ پر جائیداد فروخت کرنا جائز ہے ؟؟ کیا ‘nike’لکھی ہوئی ٹی شرٹ پہننا جائز ہے ؟؟ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی تعریف میں اپنے ہی اشعار کہے تو کیا ایسی شاعری جائز ہے ؟؟ کیا تعزیہ پر منّت مانگنا جائز ہے؟؟ میرا ایک دوست پیزا ہٹ کھولنا چاہتا ہے، پیزا بنانے میں ایک چیز حرام جانور سے لی جاتی ہے ، کیا یہ کاروبار درست ہے ؟؟(یاد رہے کہ الکوحل کی خریدوفروخت اور بنانا نا جائز ہے اور اس کا ثبوت ہے، لیکن کیا کہیں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ حرام جانور کا گوشت بنانا و فروخت کرنا نا جائز ہے ؟؟) جاب (ملازمت) کے دوران ٹائی پہننا کیسا ہے ؟؟ کیا انشورنس کمپنی میں ملازمت جائز ہے ؟؟ کیا ’ہومیوپیتھک‘ علاج جائز ہے ؟؟ اگر پہلے سے معلوم ہو جائے کہ پیدا ہونے والا بچہ معذور ہوگا یا بچہ کی پیدائش سے ماں کی جان کو خطرہ ہو تو کیا ان صورت میں حمل ضائع کیا جا سکتا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up