Articles

دو معمر افراد کا قبول اسلام

18-02-2021

Austin Mhango, Age 60

Antonio Antonio, Age 55

By grace of Almighty, Two elderly friends have joined Islam in Limbe , Malawi

New names are Abdullah & Moosa respectively.

They said that we have been watching very closely Muslim families .The main three things which have impressed us 1) their focus on hygiene. They ensure cleanliness for respect of prayers.

2) We have visited funerals of Muslims . We liked their burial rites especially the way they give bathing to deceased.

3) Islam gives you protection against sins. We found many of our Muslim friends abstaining from immorality and sins.

Today after your invitation, we both discussed and said the right time has come for which we were waiting.

“We are ready. We truly want to join Islam”.

🤲May Allah bless these brothers with long life with piety and righteousness.

👑 Mufti Abdul Rehman Qadri

🤝دو معمر افراد کا قبول اسلام🤝

آسٹن – عمر 60 سال

انٹونیو – عمر 55 سال

دین اسلام کی تبلیغ کی کوششوں میں دو معمر افرادسے ملاقات ہوئ۔ ایک شعبہ سے وابستہ رکھتے ہیں۔بڑی محنت کے ساتھ اپنا گذر بسر کرتے ہیں۔بڑی روانی سے انگریزی بول رہے تھے ۔میں نے دل ہی میں کہا. بڑا اچھا موقع ہے ان سے بات کرنے کا بڑا مزہ آئے گا۔

میں نے اپنے پاس بڑی محبت سے بٹھایا ۔وہ بھی میرے امام ہونے کی وجہ سے ادب کر رہے تھے۔ کچھ دیر گفتگو ہوئ۔ان کی آنکھوں میں چمک سی آگئ اور کہنے لگے آپ اسلام کی حقانیت کے حوالے سے جو بتارہے ہیں سب درست ہے۔ ہم آپ کو کل فیصلہ کرکے بتائینگے۔

اگلے دن hello hi کے بعد میں نے پوچھا

What have you decided?

کیا فیصلہ کیا؟

تو دونوں نے برجستہ کہا

Yes, we are ready. We want to join with our 💞hearts.

جی ہاں ہم تیار ہیں ۔سچے دل سے اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں

میری خوشی کی انتہا نہ رہی ۔انگریزی، عربی اور مقامی زبان میں کلمہ پڑھا کر عہد وپیمان ہوئے اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ دعاؤں سے قبل ان کو طہارت اور غسل کا طریقہ بتایا ۔انھوں نے غسل کیا۔ان کو پھر اسلامی لباس اور ٹوپی ہدیہ کیا۔ غسل اور لباس تبدیل کرنے کے بعد ان کی خوشی دیدنی تھی۔ ایک کہنے لگا

Today is the big day.

آج ہمارے لئے بڑا دن ہے

میں نے دل میں کہا واقعی

آج میرے خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کا عرس بھی ہے۔

وہ خوشی میں مجھے کہنے لگے آپ کے ساتھ فوٹو 📷چاہئے۔

دوران گفتگو انھوں نے بتایا کہ

1) ہمیں مسلمانوں کا صفائی کا طریقہ بہت پسند ہے۔

2) ہم نے مسلمانوں کے جنازے میں شرکت کی۔جس طرح یہ میت کا احترام کرتے ہیں ۔خاص کر غسل کے طریقہ نے ہمیں بہت متاثر کیا۔

3) پھر اسلام کی برکت سے ہم گناہوں سے بچ کر ایک اچھی زندگی گذارسکتے ہیں۔

اسی لئے میں یہی کہتا ہوں :

نیکی کی ذرا سی کوشش بھی بہت بڑا نتیجہ دے سکتی ہے۔مگر کوئ اس راہ میں قدم تو اٹھائے۔

🤝مفتی عبدالرحمن قادری 👑

لمبی، ملاوی 🇲🇼

🤝

Views: 0
keyboard_arrow_up