Masnoon Duas

روز قیامت اللہ عزوجل کی رضا (صبح و شام کا وظیفہ)

تین تین بار پڑھیں
رَضِيْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّبِالاِْسْلَامِ دِيْنًا وَّبِسَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا وَّ رَسُوْلًا

 اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے کرم پرحق ہے کہ روزِ قیامت اسے راضی کرے۔

keyboard_arrow_up