دس دس بار پڑھیں
حَسْبِیَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ- عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠
ہر بلا ومکر سے محفوظی، حدیث میں سات بار فرمایا۔ حضور سیدنا غوثِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے دس بار آیا، فقیر کااسی پر عمل ہے ،
اسے بحمد اللہ تعالیٰ تمام مقاصد کے لئے کافی پایا


