Masnoon Duas

مکمل حج و عمرہ کا ثواب (نماز صبح کے بعد کا وظیفہ)

بعد نماز صبح بغیر پاؤں بدلے بیٹھا ہوا ذکر ِالٰہی میں مشغول رہے یہاں تک کہ آفتاب بلند ہو یعنی طلوعِ کنارۂ شمس کو بیس پچیس منٹ گزر جائیں اُس وقت دو رکعت نمازِ نفل پڑھے پورے حج و عمرہ کا ثواب لے کر پلٹے۔

keyboard_arrow_up