KHAZEENA EMAN

نکاح طلاق

BROWSE COLLECTION114 آڈیوز
2۔ کیا سنّی لڑکا کسی بد مذھب کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟؟ اگر شوہر غصہ کی حالت میں بیوی سے کہے کہ “طلاق جاؤ”، ایک مرتبہ کہا نیز اس نے کہا کہ “اگر تم چاہوتو میں دو اور بھی دے سکتا ہوں”، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ایک طلاق ہوئی یا تین؟؟ کفارہ کیا ہو گا ؟؟ 2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھیئے)؟؟ 1۔ کیا لڑکا اپنی منگیتر کو شادی کی تاریخ طے ہونے سے پہلے دیکھ سکتا ہے ؟؟ ایسے لڑکے اور لڑکی کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے، جو کہ تنہائی میں ملتے ہیں اور شادی کے بھی خواہشمند ہیں اور پاکدامنی سے متعلق مکمل شعور ہے؟؟ 1۔ کیا رضائی بہن، بھائی کا نکاح ممکن ہے ؟؟ میرے ایک عزیز کا حال ہی میں انتقال ہوا اسکی بیوی کے گھر والے حق مہر مانگ رہے ہیں کیا شوہر کے انتقال کی صورت میں بھی بیوی کو حق مہر دیا جائے گا؟؟ کیا کوئی مسلمان لڑکی کسی صاحبِ کتاب لڑکے سے شادی کر سکتی ہے ؟؟ میری بہن کو اس کے شوہر نے دو گواہوں کی موجودگی میں طلاق دے دی،15دن بعد اس نے اپنی شادی کو برقرار رکھنا چاہالیکن میری بہن نے مسترد کر دیا، وہ ایک مفتی سے فتویٰ لے کر آیا، مفتی صاحب نے کہا کہ وہ تین مہینہ سے تک رجوع کر سکتا ہے وہ بار بار درخواست کرتا رہا اور یوں تین ماہ گذر گئے، اب میری بہن راضی ہو گئی ہے، کیا وہ اس کے ساتھ رہ سکتی ہے ؟؟ اگر کوئی شخص دو طلاق دیتا ہے تو کیا تیسری طلاق خود بخود واقع ہو جائے گی ؟؟ کیا کوئی مسلمان کسی اہلِ کتاب سے شادی کر سکتا ہے اور کیا اس کا جواز قرآن شریف کی کسی آیت سے ہے ؟؟ ایک خاتون نے شادی سے پہلے ایک لڑکی کو جنم دیا اور بعدمیں اُسی شخص سے شادی کر لی، وہ لڑکی اب شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اس لڑکی کی شادی کے وقت لوگوں کو یہ بتانا ہو گا کہ یہ لڑکی اس طرح پیدا ہوئی تھی، کیا یہ درست ہے ؟؟ اب کوئی بھی اس لڑکی سے شادی نہیں کر رہا۔ 1۔ کیا کسی کرسچن لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے ؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص ملازمت کے سلسلہ میں اپنی بیوی سے دور کسی دوسرے ملک میں ہو تو کیا بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے ؟؟ کیا کسی شخص کے نکاح میں ایک ہی وقت میں دو بہنیں رہ سکتی ہیں؟؟ ایک شخص نے ایک بوہری فرقے کی لڑکی سے کورٹ میرج کی ہے، لڑکی اپنے والدین کے گھر ہے اور اب وہ شرط عائد کر رہے ہیں کہ لڑکے کو بوہری جماعت میں آنا ہو گا، کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے ؟؟ کورٹ میرج پر کوئی اثر ہو گا ؟؟ 1۔ زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ایک شخص اپنی بیوی سے دور رہ سکتا ہے ؟؟ اگر میں اپنی بیوی کو متواتر تین بار یہ کہوں کہ’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘، کیا یہ مکمل طلاق ہو گی یا مکمل طلاق کے لئے ضروری ہے کہ تین مختلف اوقات میں تین طلاقیں دی جائیں؟؟ یہاں اخبارات میں چھپا ہے کہ ہریانہ اسٹیٹ مین کچھ لوگوں نے فتویٰ دیا ہے کہ مزار کو بوسہ دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟ کیا میری شادی میرے نانا کے بھائی کی بیٹی سے ہو سکتی ہے؟؟ اگر نکاح اس نیت سے کیا جائے کہ میں ایک مہینہ بعد طلاق دے دوں گا اور لڑکی کو بھی اس بات کا علم ہو،کیا یہ نکاح درست ہوگا؟؟ لڑکے اور لڑکی کی باہمی رضامندی سے نکاح کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟ 1۔ میرے شوہر نے مجھے مئی2000میں طلاق دی تھی(تین مرتبہ)۔ اب وہ کہتے ہیں کہ میری نیّت نہیں تھی بلکہ خاندان والوں کی وجہ سے طلاق نامے پر دستخط کیئے تھے۔ کیا طلاق ہو گئی؟؟ 2۔ اگر وہ طلاق نہ دینا چاہیں تو پھر علیحدگی کس طرح ممکن ہے ؟؟
keyboard_arrow_up