KHAZEENA EMAN

نکاح طلاق

BROWSE COLLECTION114 آڈیوز
سہرا جو کہ شادی میں پڑھا جاتا ہے، کس کتاب میں لکھا ہوا ہے ؟؟ میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟ شیعہ لڑکی کو سنّی کر کے اُس سے شادی کرنا۔ ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ زمانے کے یہودی اور عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے جبکہ علامہ قاضی شمس الدین علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب قانونِ شریعت میں موجودہ یہودی اور عیسائی کو “لا مذہب”کہا اور امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃنے بھی “تاریخ الخلفأ”میں حضرت ابو بکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کاقول نقل فرمایا کہ یہودی اور عیسائی سے شادی کرنا منع ہے۔ تو کیا یہ لوگ اہلِ کتاب ہیں ؟؟ کیا مسلمان اہلِ کتاب سے شادی کرسکتے ہیں ؟؟ ڈیڑھ سال قبل میرا نکاح ہوا ہے اب میری بیوی مجھ سے خلع مانگ رہی ہے اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے اور اگر میں خلع سے انکار کردوں تو کیا وہ طلاق طلب کر سکتی ہے ؟؟ شادی کے لئے لڑکی کا والدین سے اجازت لینا۔ شوہر سے بیوی کی علیحدگی کی صورت میں اولاد کس کے پاس رہے گی ؟؟ ایک لڑکی کا نکاح سنّی حنفی مذہب پر ہوا۔ شادی کے کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ لڑکا شیعہ ہے، کیا نکاح باقی ہے؟؟ گیارہ ماہ قبل میرے شوہر نے بحث کے دوران تین بار لفظِ طلاق کہا، جب کہ مجھے مکمل یقین ہے کہ میرے شوہر کا یہ مقصد نہیں تھا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ میں نے سنا ہے کہ اگر کوئی شخص ’طلاق، طلاق، طلاق‘ کہے تو یہ ایک طلاق ہو گی، کیا اسلام میں طلاق کا یہی درست طریقہ ہے ؟؟ 1۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟ ’بائنہ‘ سے کیا مراد ہے؟؟ اولاد کا کسی اور فرقے؍مسلک کے شخص سے شادی کرنا۔ 3۔ شرعاًکیا طریقہ ہے کہ میں نکاح ختم کر سکوں ؟؟ 2۔ کس صورت میں بیوی کو طلاق دینا جائز ہے؟؟ شوہر کے ساتھ 3سال تک نہ رہنے کے بعد مجبوری میں بیوی کا طلاق مانگنا۔ 2۔کیا حقِ مہر نکاح کے وقت دینا چاہیے یا نکاح کے بعد ؟؟ شادی سے متعلق ایک سوال۔ 2۔ کیا عدّت کے دوران لڑکی اپنے چچا اور ماموں سے ملاقات کر سکتی ہے؟؟ 1۔کیا شادی برادری میں کرنا ضروری ہے ؟؟ کیا کسی پسند کی لڑکی کے ساتھ شادی کے لئے دعا کرسکتے ہیں ؟؟ اگر کوئی شخص اپنی بیوی ، جو کہ حیض کی حالت میں ہو، کو طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی ؟؟ کسی دوسرے مسلک یا فرقہ کے لڑکے سے کسی سنّی لڑکی کا شادی کرنا کیسا ہے ؟؟ کیا ولیمے کے لئے صحبت ضروری ہے؟؟ سنّی لڑکی کا شیعہ لڑکے سے نکاح کرنا۔ اگر کسی نے اپنی بیوی کے ساتھ حیض کے دنوں میں صحبت کی ہو اور بعد میں اسے اس گناہ کا احساس ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟؟ میری عمر 24سال ہے ، میرے والدین کی خواہش ہے کہ میری شادی کسی اپنے ہی ہم وطن سے ہو، جبکہ میں چاہتی ہوں کہ کسی ایسے نیک مسلمان سے شادی کروں جوکہ کسی دوسری قومیت کا شخص ہو، تا کہ دوسری قومیتوں کے مسلمان ایک دوسرے کے قریب ہوں، کیا میں اپنا حق استعمال کرسکتی ہوں یا والدین کا مشورہ قبول کروں ؟؟ بہارِ شریعت “باب النکاح”میں لکھا ہے کہ اگر لڑکا اور لڑکی دونوں بالغ ہوں تو گواہوں کی ضرورت نہیں ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟ بیرونِ ملک سے خط کے ذریعے طلاق دینے کے بعد میاں بیوی کادوبارہ ایک ساتھ رہنا کیسا ہے ؟؟
keyboard_arrow_up