KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
میرا دل عبادت میں نہیں لگتا ہے۔ کلوننگ سے متعلق اسلامی احکامات کیا ہیں؟؟ کیا مودودی نے امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا تھا؟؟ 2۔ گانے کی طرز میں نعت پڑھنا کیسا ہے ؟؟ قبر میں موجودمردے سے بات کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟ جس طرح عیسائیوں میں ’پاپ‘ ہوتے ہیں کیا اس طرح مسلمانوں میں بھی کوئی مرکزی شخصیت ہوتی ہے ؟؟ زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا حکم کیوں ہے ؟؟ 1۔ انبیائے کرام کی صحیح تعداد کیا ہے ؟؟ کعبہ کے گرد سب سے پہلے مسجد کس نے تعمیر کی ؟؟ 2۔ اولیأکرام کی قبر کو بوسہ دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟ میں نے سنا ہے کہ مرد چاندی کی انگوٹھی پہن سکتا ہے جس کا وزن 4ماشے سے زیادہ نہ ہو،براہِ کرم یہ بتائیں کے گرام، وغیرہ میں4ماشے کسے کہتے ہیں؟؟ 1۔ ’البدایاوالنہایا‘ کے مصنف کون ہیں ؟؟ 2۔ اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟ 2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟؟ اسلام مشترکہ فیملی سسٹم کے بارے میں کیا کہتاہے، قرآن و حدیث سے بتائیں؟؟ مجھے جماعتِ اسلامی کے بارے میں بتائیں جس پر اہلِسنّت و جماعت کا یہ الزام ہے کہ اس کے اسرائیل سے تعلقات ہیں۔ یہ الزام کیوں لگایا جاتا ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ 1۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے، بنگلہ دیش میں پڑھ رہا ہوں، یہاں کسی مجرم کو اسلامی سزائیں نہیں دی جاتی ہیں، اس صورت میں کسی چور اور مرتد کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاھیئے؟؟ کیا کنڈہ سسٹم سے میلادالنبیﷺ پر چراغاں کرنا جائز ہے ؟؟ 2۔ میرا نام ’فاخرہ‘ ہے جو کہ اردو میں ہے، کیا مجھے عربی نام رکھنا چاہیے؟؟ ’نبوت‘ سے کیا مراد ہے؟؟ ایک شخص پر اس کی بہن کے کیا حقوق ہیں، کیا کوئی خاتون اپنے بھائی پر انحصار کر سکتی ہے کہ وہ اُس کی معاشی ضرورتیں پوری کرے ؟؟ 2۔ ہئیر کلر لگانا کیسا ہے؟؟ حضورﷺ نے اتنی شادیاں کیوں کی ہیں اور امھات المومنین سے متعلق تفصیلات کس کتاب سے ملیں گی ؟؟ خود کش حملوں کے بارے میں اسلامی نقطئہ نظر کیا ہے، کیا حملہ کرنے والا شہید کہلائے گا؟؟ 2۔ کیا حرم شریف میں کسی اور کی چپل پہنی جا سکتی ہے، جہاں یہ تعین کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کونسی چپل کس کی ہے ؟؟ بعض لوگ مسواک کو جیب میں لئے پھرتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟؟ 2۔ ہمارے یہاں مساجد میں ہر جمعہ ایک سا خطبہ پڑھا جاتاہے جبکہ خطبہ کا مقصد تو لوگوں کو فی زمانہ بُرائیوں سے آگاہ کرنا ہے، اس کے متعلق کچھ بتائیں۔ کیا یہ درست ہے کہ ’پاک مردوں کے لئے پاک عورتیں اور اسی طرح بدوں کے لئے بد‘، اگر یہ درست ہے تو اس کا ثبوت کس کتاب میں ہے؟؟ 2۔ عرب ممالک جنہوں نے امرکہ کا ساتھ دیا کیا وہ قابلِ تادیب ہیں؟؟ 3۔ اگر ایک عام مسلمان کا انتقال ہو جائے تو کیا اُس کا مزار بنا سکتے ہیں ؟؟
keyboard_arrow_up