KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
کیا نام سے پہلے لفظِ’محمد‘ لگانا ضروری ہے ؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص امامت اور امام مہدی کا انکار کرے تو اس شخص کے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟ 2۔ ہماری تقدیر لکھ دی گئی ہے، کیا اس سے مرادیہ ہے کہ گناہ وثواب پر اب ہمارا کنٹرول نہیں ہے؟؟ 2۔ کیا سجدہ تلاوت لازمی ہے؟؟ 2۔ قرآن شریف میں ﷲ کے ولی کی کیا نشانیاں بتائیں گئی ہیں؟؟ براہِ کرم آیت اور سورۃ کا نام بھی بتائیں۔ ہمارے یہاں چاند کی رؤیت سے متعلق دو گروپ ہیں، ایک سعودی عرب کی اقتداء کرتا ہے جبکہ دوسرا خود چاند دیکھتا ہے ہمیں کس کی پیروی کرنی چاہیے ؟؟ مجھے مالی مشکلات کا سامنا ہے براہِ کرم میرے حق میں دعا فرمائیں ۔ 1۔ یہودیوں کی مذمت کیا غیر مسلم بینک سے قرضہ لے کر کار خریدی جا سکتی ہے ؟؟ 1۔ کیا مسلمان بچے غیر مسلموں کی اسکول میں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟؟ ’حریز‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟ میرے شوہر کا کاروبار صحیح نہیں چل رہا ہے، ہم مالی مشکلات میں ہیں اور میری والدہ جو کہ کینیا میں ہیں بیمار ہیں ، براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں۔ کیا یہ درست ہے کہ اگر کِسی لڑکی نے کسی عورت کا دودھ پانچ بار سے کم پیا ہو گا تو وہ لڑکی اس عورت کے بیٹے کی رضائی بہن نہیں ہو گی، یعنی رضائی بہن ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس لڑکی نے پانچ یا اس سے زائد بار کسی عورت کا دودھ پیا ہو؟؟ براہِ کرم مجھے قرآن شریف کی وہ آیت بتائیں جس میں اس بات کا ذکر ہو کہ ااﷲتعالیٰ نے ہر دور میں ہر قوم پر نبی بیجھے ہیں تا کہ لوگ یومِ جزا کو یہ نہ کہہ سکیں کہ ہمیں دین کی دعوت نہیں ملی ۔ کسی غیر مسلم کمپنی میں کام کرتے ہوئے دوسرے اداروں کو مال بیچنے کے لئے کمیشن یا تحفہ دینا کیسا ہے ؟؟ افغانستان کی حکومتِ طالبان سے متعلق علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے ؟؟ 1۔ قیامت کی نشانیاں کیا ہیں اور دجّال کا ظہور کب ہو گا؟؟ اگر کوئی شخص فاحشہ عورت کے پاس جاتا ہے اور گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرتا ہے، مہر ادا کرتا ہے، صحبت کرتا ہے اور طلاق دے دیتا ہے۔ کیا یہ نکاح جائز ہو گا ؟؟ میں جس جگہ ملازمت کرتا ہوں وہاں میری انچارج ایک خاتون ہے، اس سلسلے میں میرے لئے شرعی حکم کیا ہے؟؟ 6۔جب ہمارے پاس مکمل قرآن موجود ہے تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ فلاں سورۃ پڑھیں تو اتنا ثواب ہے مثال کے طور پر سورۃ یس، سورۃ ملک، وغیرہ، وغیرہ؟؟ اگر ہم سے کوئی پوچھے کہ آپ کون ہیں تو ہمیں کیا کہنا چاہیے کہ ہم دعوتِ اسلامی ہیں یا اہلِسنّت ہیں ؟؟ 1۔ کیا مسلمانوں کے علاوہ کوئی اور بھی جنّت میں جائے گا ؟؟ سنّی سیکٹریٹ بنا نے کے فا ئدے اور مقاصد کیا ہیں اور اس کا مکمل پتہ کیا ہے ؟؟ قرآن شریف کے معنیٰ سمجھ میں نہ آئے تب بھی تلاوت کا ثواب ملتا رہتا ہے؟؟ کیا یہی قانون قصیدہ اور مولود شریف کے لئے بھی ہے؟؟ میں نے اسلام قبول کر لیا ہے، براہِ کرم کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں۔ حضور ﷺ جب نماز میں قیام فرماتے تھے تو پاؤں مبارک پر سوجن ہو جاتی تھی۔ کسی نے عرض کیا کہ ﷲ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دئے، پھر بھی آپ اتنا قیام فرماتے ہیں۔ حضور ﷺ نے فرمایا ‘کیا میں ﷲ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں'(صحیح بخاری) 2428 ابو داؤد ، ترمذی اور مسلم کی حدیث ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی والدہ کی بخشش کی دعا کی ﷲ تعالیٰ نے منع کیا پھر حضور ﷺ نے ﷲ تعالیٰ سے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت چاہی تو ﷲ تعالیٰ نے اجازت دی”۔ حضور ﷺ کے والدین کو اسلام سے پہلے بخشش کی کیا ضرورت؟؟ کیا آپ ﷺ کے والدین حضرت ابراہیم علیہ السلام پر ایمان نہیں رکھتے تھے ؟؟جب کہ ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے کہ آپ ﷺ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل سے ہیں۔ عقیقہ کا کھانا کون لوگ کھا سکتے ہیں ؟؟ نظر کے تعویذ کو میں کس طرح پکّا کروں؟؟ کنزالایمان میں ایک جملہ ہے ’طلاق عورت کے سپرد کرنا‘، اس سے کیا مراد ہے؟؟ 1۔ اگر ہر بات لوحِ محفوظ میں لکھ دی گئی ہے پھر انسان اپنے اعمال کا کیوں ذمہ دار ہے ؟؟
keyboard_arrow_up